FirstRanker Logo

FirstRanker.com - FirstRanker's Choice is a hub of Question Papers & Study Materials for B-Tech, B.E, M-Tech, MCA, M.Sc, MBBS, BDS, MBA, B.Sc, Degree, B.Sc Nursing, B-Pharmacy, D-Pharmacy, MD, Medical, Dental, Engineering students. All services of FirstRanker.com are FREE

📱

Get the MBBS Question Bank Android App

Access previous years' papers, solved question papers, notes, and more on the go!

Install From Play Store

Download NIOS 10th Class Oct 2015 206 Urdu Question Paper

Download NIOS (National Institute of Open Schooling) Class 10 (Secondary) Oct 2015 206 Urdu Question Paper

This post was last modified on 22 January 2020

This download link is referred from the post: NIOS 10th Class (Secondary) Last 10 Years 2010-2020 Previous Question Papers || National Institute of Open Schooling

FirstRanker.com

Code No. 51/S/O/U

Set A

--- Content provided by FirstRanker.com ---

URDU

(اردو)

(206)

اس سوالنامے میں 19 سوالات اور 8 صفحے ہیں۔

رول نمبر الفاظ میں لکھئے

--- Content provided by FirstRanker.com ---

امتحان کی تاریخ اور دن

نگراں امتحان کے دستخط 1.

.2

امیدوار اپنا رول نمبر سوالنامے کے پہلے صفحہ پر ضرور لکھے۔

برائے کرم اپنے سوالنامے کی جانچ کر لیں کہ تمام صفحات اور سوالات کی اتنی تعداد ہے جتنی کہ صفحہ کے اوپر درج ہے۔ اس بات کی بھی جانچ کر لیں کہ سوالات سیریز میں ہیں۔

--- Content provided by FirstRanker.com ---

طالب علم کو (A) (B) (C) اور (D) میں سے کوئی ایک جواب منتخب کرنا ہے اور الگ سے دئے گئے جواب نامے میں صحیح جواب لکھئے۔

معروضی سوالات کے ساتھ ساتھ سبھی سوالات کے جواب دیئے گئے وقت کے اندر دینے ہیں۔ معروضی سوالات کے لئے الگ سے وقت نہیں دیا جائے گا۔

سوالنامے میں مختص جگہ کے علاوہ کسی اور جگہ رول نمبر یا شناختی نشان لگانا امیدوار کی نا اہلیت پر منتج ہوگا۔

اپنے سوالنامے پر سوالنامے کا کوڈ نمبر 51/S/O/U لکھیے۔

[Contd...]

--- Content provided by FirstRanker.com ---

1

51/S/O/U-206 - A ]

FirstRanker.com

URDU

(اردو)

--- Content provided by FirstRanker.com ---

(206)

وقت : 3 گھنٹے

کل مارکس : 100

.1 نیچے دیے گئے اشعار کی تشریح کیجئیے ۔ یہ شعر الگ الگ غزلوں سے لیئے گئے ہیں۔ ہر شعر کے شاعر کا نام بھی لکھئیے ۔ 6

[Contd...]

--- Content provided by FirstRanker.com ---

بچھڑے لوگوں سے ملاقات کبھی پھر ہو گی

دل میں امید تو کافی ہے یقین کچھ کم ہے

ایک عمر چاہئیے کہ گوارا ہو نیش عشق

رکھی ہے آج لذت زخم جگر کہاں

یا

--- Content provided by FirstRanker.com ---

نیچے دیے گئے نظم کے اشعار کی تشریح کیجیئے۔ نظم اور شاعر کا نام بھی لکھئیے ۔

خون اپنا ہو کہ پرایا ہو

نسل آدم کا خون ہے آخر

جنگ مشرق میں ہو کہ مغرب میں امن عالم کا خون ہے آخر

بم گھروں پر گریں کہ سرحد پر روح تعمیر زخم کھاتی ہے

--- Content provided by FirstRanker.com ---

کھیت اپنے جلیں کہ اوروں کے زیست فاقوں سے تلملاتی ہے

2

51/S/O/U-206 - A ]

FirstRanker.com

8

--- Content provided by FirstRanker.com ---

مندرجہ ذیل اقتباس کو غور سے پڑھئے اور نیچے دیے گئے سوالات کے جوابات لکھیئے ۔

ان کے علاوہ اخبار بینوں کی ایک اور جماعت ہے کہ جس سے ریل گاڑی میں سابقہ پڑتا ہے۔ ایک با تصویر رسائل ایک آدھ اخبار لیکر جوں ہی آپ ڈبے میں داخل ہوئے چاروں طرف سے صدائیں بلند ہوتی ہیں : یہاں بیٹھئیے گا۔ یہاں بیٹھئے گا۔ یہاں آئے گا۔ آپ سیٹ پر بیٹھتے ہیں اور آپ کے ہم سفروں نے باری باری اخبارات اور رسائل مانگنے شروع کر دیئے۔ حتیٰ کہ پانچ منٹ کے بعد آپ کورے رہ گئے ۔ اور سوچنے لگے ابھی تو اخبار کھولا بھی نہیں تھا۔ اگر یہی بات تھی تو اخبار خریدنے کی ضرورت ہی کیا تھی ؟ اب جوں جوں نئے نئے آدمی اسٹیشنوں پر آتے جاتے ہیں آپ کے اخبار پر نئے نئے حملے شروع ہوتے رہتے ہیں۔ اگر صفحے نمبر بارہ کھینچا تانی میں آدھا آدھا ہو کر دو شریف آدمیوں کو محظوظ کر رہا ہے۔ تقریباً آپ کا تمام سفر اسی انتظار میں گزر جاتا ہے کہ اخبار ملے اور آپ بھی ایک آدھ خبر پڑھ لیں۔ اس اثنا میں اگر آپ کی آنکھ لگ گئی تو اخبار تک غائب ہو گیا۔

سوالات :

.1 مندرجہ بالا پیرا گراف کس سبق سے لیا گیا ہے اور مصنف کا نام بھی لکھئیے ۔

.2 اخبار خریدنے والا کیا سوچنے لگا تھا ؟

--- Content provided by FirstRanker.com ---

.3 مسافر کا سفر کس انتظار میں گزرتا ہے ؟

.4 لفظ ” اثنا“ کے کیا معنی ہیں ؟ 2

یا

میری بیوی مر چکی ہے۔ لیکن میرے بیٹوں کی بیویاں اور اب میں اڑتالیس برس کے بعد لوٹ کے آیا ہوں۔ اور ان کے بچے میرے ساتھ ہیں۔ اور ہم لوگ سیر کرتے سما جھیل کے کنارے آنکلے ہیں۔ اور اپریل کا مہینہ ہے۔ سہ پہر سے شام ہوگئی ہے۔ اور میں دیر تک پل کے کنارے جاتا ہوں۔ اور خنک ہوا میں سفید شگوفوں کے گچھے لہراتے جاتے ہیں۔ پگڈنڈی کی خاک پر سے کسی جانے پہچانے قدموں کی آواز سنائی دیتی ہے۔ ادھر سے ابادام کے پیروں کی قطاریں گزر جاتی ہے۔ اور میرا دل دھک سے رہ جاتا ہے۔ ایک حسین دوشیزہ لڑکی ہاتھوں میں ایک چھوٹی سی ڈائری لیے آتی ہے۔

سوالات :

--- Content provided by FirstRanker.com ---

.1 مندرجہ بالا پیرا گراف کس سبق سے لیا گیا ہے؟ اور مصنف کا نام لکھئیے ۔

.2 مصنف کتنے برس بعد لوٹ کے آیا ہے ؟

.3 افسانہ نگار کہاں کھڑا تھا ؟

.4 لڑکی کے ہاتھوں میں کیا تھا ؟

[Contd...]

--- Content provided by FirstRanker.com ---

3

51/S/O/U-206 - A ]

FirstRanker.com

4

نظم کی تعریف لکھ کر کسی ایک نظم گو شاعر کا نام لکھئیے ۔ 4

--- Content provided by FirstRanker.com ---

یا

مثنوی کی تعریف لکھئیے ۔ آپ کی کتاب میں کسی شاعر کی لکھی ہوئی مثنوی ہے ؟ نام لکھئے ۔

کہانی کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں ؟ اپنے خیالات لکھئیے ۔ پنچ تنتر کی کہانی میں کتنے کردار ہیں ؟ 10

یا

انشائیہ کی تعریف لکھئیے اور آپ کی کتاب کے انشائیہ نگار کا نام لکھئیے ۔

--- Content provided by FirstRanker.com ---

مندرجہ ذیل میں سے کسی ایک عنوان پر مضمون لکھیے : 8

مہا بھارت۔ لال بہادر شاستری۔ موسم گرما۔ عید اضحی۔ کرکٹ کا میچ

اپنی سہیلی کو خط لکھ کر بتائیں کہ آپ نے پکنک میں کیسے تفریح حاصل کی اور کتنے مزے لئے ۔ 5

یا

آپ کو اچانک ڈینگو ہو گیا ہے۔ تو اپنی چھٹی حاصل کرنے کے لئیے اسکول میں درخواست لکھئیے ۔

--- Content provided by FirstRanker.com ---

کمپیوٹر کو اس صدی کا سب سے کار آمد مشین کیوں مانا جاتا ہے ؟ 4

یا

ریڈیو ماس میڈیا کا ایک اہم ذریعہ کیوں ہے ؟

.3 جمیل مظہری کی شاعرانہ خوبیاں لکھیں۔ 3

یا

--- Content provided by FirstRanker.com ---

.4 شاد عظیم آبادی کا نام جدید غزل کے بانیوں میں کیوں لیا جاتا ہے ؟ 3

.5 حالی نے عشق سے متعلق کیا کیا با تیں اپنی غزل میں کہی ہیں ؟ 3

.6 نظم ” بھارت ماتا میں دھانی آنچل والی سے شاعر کی کیا مراد ہے ؟ 3

.7 پروفیسر عتیق اللہ کے بارے میں ایک چھوٹا سا نوٹ لکھئیے ۔ 3

یا

--- Content provided by FirstRanker.com ---

.8 کنہیالال کپور کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیجئے۔ 4

[Contd...]

4

51/S/O/U-206 - A ]

FirstRanker.com

--- Content provided by FirstRanker.com ---

3

12 اخبار پڑھنے والے اپنے دوستوں کے ساتھ کیسی حرکتیں کرتے ہیں ؟ 3

13 افسانے میں صالحہ عابد حسین نے عورتوں کے کن مسائل پر توجہ دلائی ہے ؟ 3

14 سرسید نے قوم کے نوجوانوں کو کیا پیغام دیا ؟ 3

15. ہرکاری آواز کسے کہتے ہیں ؟ 3

--- Content provided by FirstRanker.com ---

16. استعارہ کیسے کہتے ہیں ؟ 3

17. مخمس نظم کسے کہتے ہیں ؟ 3

18. نظم مرا کسے کہتے ہیں ؟

19 ذیل کے ایک سوال کے چار جواب دیے گئے ہیں۔ درست جواب چن کر اپنی کاپی میں لکھئیے ۔

.1 شاعر نے محبوب کے لبوں کو کس چیز سے تشبیہ دی ہے ؟

--- Content provided by FirstRanker.com ---

(A) گلاب کی پنکھڑی سے (B) پھول سے

(C) کسی نرم چیز سے (D) روئی کے گالے سے

.2 نظم "آرزو" میں "ایسا سکون" جس پر FirstRanker.com ہو ۔ اس مصرعہ میں کیا کہا گیا ہے ؟

(A) خاموشی کی زبان بڑی ہی کارگر اور پر اثر ہوتی ہے

(B) خاموشی تقریر کی طرح کام کرتی ہے

--- Content provided by FirstRanker.com ---

(C) تقریر بہر حال خامشی سے بہتر ہے

(D) تقریر میں خاموشی کا اظہار ہوتا ہے

.3 لذت جگر کہہ کر شاعر کی کیا مراد ہے ؟

(A) جگر میں جو زخم ہے اسی میں مزہ آتا ہے

(B) دوسروں کی بھلائی کے لئیے قربانی دینے میں خوشی محسوس کرنا

--- Content provided by FirstRanker.com ---

(C) وہ افراد جو دوسروں کی بھلائی سے محفوظ ہوتے ہیں

(D) وہ افراد جو دوسروں کی بھلائی کو مصیبت سمجھتے ہیں۔

[Contd...]

5

51/S/O/U-206 - A ]

--- Content provided by FirstRanker.com ---

FirstRanker.com

.4 دلہن پاس آکر بھی واپس کیوں چلی گئی ؟

(A) کیونکہ وہ انسان نہیں تھی

(B) وہ آسمانوں پر رہتی تھی

(C) بوڑھے نے قوم کی بھلائی کا کوئی کام نہیں کیا تھا (D) بوڑھے نے ثواب کی نیت سے نیک کام کئے تھے۔

--- Content provided by FirstRanker.com ---

.5 حامد کے دوستوں نے اپنے اپنے کھلونے کیوں پیش کر دیے ؟

(A) وہ حامد سے ڈر گئے تھے

(B) کیوں کہ انھیں ڈر تھا کہ کھلونے نہ دینے پر ان کی پٹائی ہوگی

(C) کیوں کہ وہ حامد کے چمٹے سے متاثر ہو گئے تھے

(D) کیونکہ حامد نے انھیں روپے دیئے تھے

--- Content provided by FirstRanker.com ---

.6 درباروں سے اردو کا رشتہ بڑا معنی خیز ہے۔ اردو نے درباروں سے نہیں، بلکہ خود درباروں نے اردو سے رشتہ پیدا کیا کیونکہ :

(A) اردو اصلاً بازاروں ، گلیوں کوچوں ، میلوں ٹھیلوں اور صوفی سنتوں کی زبان تھی۔

(B) اردو پہلے سے ہی درباروں میں بولی جاتی تھی ۔

(C) مغل بادشاہ اردو زبان کو اپنے ساتھ لیکر آئے تھے

(D) اردو زبان کو آریہ قوم نے درباروں میں پہنچایا۔

--- Content provided by FirstRanker.com ---

.7 وقت کاٹنے کا کیا مطلب ہے ؟

(A) اطمینان کے ساتھ وقت گزارنا (B) پریشانی سے وقت گزارنا

(C) وقت آگے نہ بڑھنا (D) میں زیادہ کام انجام دینا

.8 اردو کہاں کی زبان ہے ؟

(A) اردو ایک ایرانی زبان ہے (B) اردو ایک ترکستانی زبان

--- Content provided by FirstRanker.com ---

(C) اردو ایک ہندوستانی زبان ہے (D) اردو ایک عربی زبان ہے

.9 آدمی نامہ کے چوتھے بند میں شاعر کی حیرانی کی کیا وجہ ہے ؟

(A) اسے کچھ نظر نہیں آتا (B) اسے سب کچھ سوانگ نظر آتا ہے

(C) وہ بالکل نا واقف ہے (D) وہ ایک شاعر ہے

[Contd...]

--- Content provided by FirstRanker.com ---

6

51/S/O/U-206 - A ]

FirstRanker.com

10 حال دل پہ ہنسی آنے کی بات کسی زمانے کی ترجمانی کرتی ہے ؟

(A) ماضی (B) حال

--- Content provided by FirstRanker.com ---

(C) مستقبل (D) کسی بھی کی نہیں

11. ” رونق بزم اس شعر میں کسی روپ میں استعمال ہوا ہے ؟

(A) استعاره (B) تشبیہہ

(C) اضافت (D) کنایه

12 رتی بھر بھی برا نہیں لگ رہا ہے کے کیا معنی ہیں ؟

--- Content provided by FirstRanker.com ---

(A) ذرا بھی برا نہ لگنا (B) بہت برا لگنا

(C) ذراذرا سا برا لگنا (D) بہت تھوڑ ابر الگنا

13 آنٹی نے ذرا اسے کسی آنکھوں سے دیکھا ؟

(A) ٹیڑھی (B) سیدھی

(C) ترچھی (D) کھلی

--- Content provided by FirstRanker.com ---

.14 رام سہائے مل نے کسی کو پناہ دینے سے رو ک دیا تھا ؟

(A) رام سہائے مل انگریزوں کا وفادار تھا (B) وہ اپنے گھر میں کسی کو رکھنا نہیں چاہتا تھا

(C) اسے ولی پر بھروسہ نہ تھا (D) اسے پکڑ لے جانے کا خوف تھا

15 امام حسین کی گردن اپنے خنجر سے کس نے کائی ؟

(A) سنان بن انس (B) شمر

--- Content provided by FirstRanker.com ---

(C) یزید (D) جعفر

16 1770 میں کس ملک کے بادشاہ نے پریس کی ایجاد کی ؟

(A) چین (B) جاپان

(C) جرمنی (D) انگلستان

[Contd...]

--- Content provided by FirstRanker.com ---

7

51/S/O/U-206 - A ]

FirstRanker.com

17 کمپیوٹر کے مختلف احکامات کو آسانی سے صادر کرنے میں کون کام آتا ہے ؟

(A) Mother Board (B) طشت مقناطیسی (Floppy)

--- Content provided by FirstRanker.com ---

(C) Mouse (D) In Page

18 ہندوستانی ٹی وی کی تاریخ کا ایک اہم دن کسے تصور کیا جاتا ہے ؟

(A) 15۔ اگست 1982 (B) 15۔ اگست 1983

(C) 15۔ اگست 1984 (D) 15۔ اگست 1985

19 دہلی سے دوسرے چینل کا آغاز کب کیا گیا ہے ؟

--- Content provided by FirstRanker.com ---

(A) ستمبر 1984 (B) ستمبر 1684

(C) 1784 (D) 1984

20 کاغذ کی چھپائی کی شروعات کون سی صدی میں ہوئی ؟

(A) دسویں صدی (B) نویں صدی

(C) گیارھویں صدی (D) بارھویں صدی