This download link is referred from the post: NIOS 10th Class (Secondary) Last 10 Years 2010-2020 Previous Question Papers || National Institute of Open Schooling
Firstranker's choice
اس سوال نامہ میں 24 صفحات ہیں، نئے نصاب میں 19 سوالات اور پرانے نصاب میں 17 سوالات ہیں۔
--- Content provided by FirstRanker.com ---
URDU ( أردو )
Code No. 46/S/A/U
یہاں رول نمبر ہندسوں میں لکھئے۔
(206)
رول نمبر الفاظ میں لکھئے
--- Content provided by FirstRanker.com ---
امتحان کی تاریخ اور دن
نگر ان امتحان کے باور 1
.2
- طالب علم اپنے سوال نامے کے پہلے صفحہ پر اپنا رول نمبر ضرور لکھیں۔
- مہربانی کر کے اپنے سوال نامے کو جان لیں کہ تمام صفحات اور سوالات کیا اُتنی ہی تعداد ہے جتنی پہلے صفحہ کے سب سے اوپر بھی ہے۔ اس بات کی بھی جانچ کریں کہ سوالات سیریز میں ہیں۔
- طالب علم کو اور میں سے کوئی ایک جواب منتخب کرتا ہے اور الگ سے دیئے گئے جواب نامے میں بیچ جواب لکھیں۔
- معروضی سوالات کے ساتھ ساتھ بھی سوالات کے جواب دیئے گئے وقت کے اندر دیتے ہیں ، معروضی سوالات کے لیے الگ سے وقت نہیں دیا جائے گا۔
- طالب علم جوابی کاپی میں رول نمبر کے علاوہ اگر کوئی پہچان کا نشان یا اور کوئی ہدایت لکھتا ہے تو اُسے استحالت سے خارج کر دیا جائے گا۔
- اپنی جوابی کاپی پر سوال نامے کے کوڈ نمبر /S/A/46 کو لکھیے ۔
--- Content provided by FirstRanker.com ---
46/S/A/U-206-U ] 1 [Contd...
--- Content provided by FirstRanker.com ---
Firstranker's choice
ضروری ہدایات
- اس ٹک لیٹ سوال نامے میں دو سیٹ ہیں : پہلا سوال نامہ نئے نصاب یعنی نئے مطالعاتی مواد پر منحصر ہے جب کہ دوسرا پرانے نصاب یعنی پرانے مطالعاتی نصاب سے ہے۔
- نیا نصاب اُن طالب علموں کے لیے ضروری ہے جنہوں نے 13-2012 ( بلاک (1) میں داخلہ لیا ہے وہ طالب علم جو نئے نصاب کے تحت اپریل 2013 میں امتحان دے رہے ہیں)۔
- پرانا نصاب اُن طالب علموں کے لیے ضروری ہے، جنہوں نے 13-2012 سے پہلے (بلاک-1) میں داخلہ لیا ہے۔
- دیئے گئے دونوں سیٹ میں سے صرف ایک سے ہی امتحان دیں۔
- طالب علموں کو دونوں سیٹ سے ایک ساتھ امتحان دینے کی اجازت نہیں ہے۔
--- Content provided by FirstRanker.com ---
46/S/A/U-206-U ] 2 [Contd...
Firstranker's choice
--- Content provided by FirstRanker.com ---
URDU ( أردو )
NEW نیا نصاب
(206)
New Syllabus / नया पाठ्यक्रम
--- Content provided by FirstRanker.com ---
وقت : 3 گھنٹے
کل مارکس : 100
نوٹ : (1) سارے سوالات لازمی ہیں
(2) ہر سوال کے نمبرات اس کے سامنے دیئے گئے ہیں۔
- الگ الگ غزلوں سے لئے گئے شعر کی تشریح کیجئے۔ اور ہر شعر کے شاعر کا نام بھی لکھئے 06
اب جدھر دیکھئے لگتا ہے کہ اس دنیا میں کہیں کچھ چیز زیادہ ہے کہیں کچھ کم ہے
--- Content provided by FirstRanker.com ---
یا
بار بار اُس کے در پر جاتا ہوں حالت اب اضطراب کی سی ہے
یا
پہلے تیروں سے کماں داروں نے چھاتی چھانی نیزے پہلو پر لگائے تھے ستم کے بانی
سر پہ تلواریں چلیں زخمی ہوئی پیشانی خوں سے تر ہو گیا حضرت کا رُخ نورانی
--- Content provided by FirstRanker.com ---
- مندرجہ ذیل اقتباس غور سے پڑھ کر لکھے گئے سوال کے جواب لکھئے ۔ 08
چار برہمنوں میں گہری دوستی تھی ان میں سے تین بڑے ودوان تھے مگر عقل سے کورے تھے دو چوتھا و دوان تو نہیں تھا لیکن عقل رکھتا تھا۔ ایک بار چاروں جمع ہوئے انہوں نے نے کہا۔ ” یہاں تو ہماری ودیا کا کوئی فائدہ نہیں۔ کیوں نہ ہم کسی دوسرے ملک میں چلے جائیں۔ راجا کے دربار میں ہماری بڑی عزت ہوگی۔ چنانچہ یورپ دیش کو چل پڑے۔
تھوڑی دور جانے کے بعد ان میں سب سے بڑا بولا ۔ ہم میں سے ایک تو ودوان نہیں ہے۔ صرف عقل رکھتا ہے۔ اور راجہ کے دربار میں بغیر ودیا اُسے کچھ نہیں ملے گا۔ اُس کو گھر بھیجنا چاہئے۔
دوسرے نے کہا۔ او بھائی ان پڑھ تم تو گھر واپس جاؤ۔ راجہ کے دربار میں تمہارا کیا کام؟“ مگر تیسرے نے کہا نہیں بھائی، اس کو بھی آنے دو۔ بچپن کا ساتھی ہے۔ ہمیں جو کچھ ملے گا اسے بھی حصہ دے دیں گے۔“ چنانچہ وہ چاروں اکٹھے ہی چلنے لگے۔
- یہ اقتباس کس سبق سے لیا گیا ہے اور کس مصنف نے لکھا ہے؟
- کتنے براہمن و دوان تھے؟
- وہ چاروں کس دیش کی طرف چل پڑے اور کیوں
- پہلے و دوان نے اپنے دوست کے لیے کیا کہا؟
--- Content provided by FirstRanker.com ---
یا
اچھا اماں جی اچھا۔ ”بی بی جی ۔ تم ابھی رہو گی نا چلتے چلتے اس نے پوچھا؟ میں بہت دن کے بعد اس قصبے میں ذرا سکون کے لیے آئی تھی۔ کچھ لکھنا پڑھنا بھی چاہتی تھی۔ میں نے کہا ”ہاں ابھی دس پندرہ دن تو ہوں ہی ۔“
--- Content provided by FirstRanker.com ---
میں اسے دیکھتی کی دیکھتی رہ گئی کیا پھرتی اور صفائی تھی دم میں اِدھر دم میں اُدھر یہ کمرہ صاف کیا وہ کمرہ صاف کیا برآمدے میں جھاڑو لگائی سب جگہ پونچھا کیا ۔ صحن میں جھاڑو دی۔ اور لیجئے آدھ گھنٹے میں سارا گھر چندن کر دیا۔ بارہ تیرہ برس کی ایک نازک سی لڑکی اس کے ساتھ ساتھ کام کرا رہی تھی اور وہ اسے برابر سکھاتی جاتی تھی۔ یوں نہیں یوں، یوں نہیں یوں۔ جی جان سے کام کرنے سے کوٹھیوں والے خوش ہو جاتے ہیں بیٹی ۔ میں نے دیکھا وہ بہت باتونی ہے مگر اُس کی باتوں میں ایک رس تھا۔ لہجے میں ایک کھنک تھی۔ وہ مہترانی ہے یا کسی اچھی گھر کی پڑھی لکھی کارگزار عورت۔
- یہ اقتباس کس سبق سے لیا گیا ہے اور اس کا مصنف کون ہے لکھئے؟
- مصنفہ سے جمعدارنی (بہو) نے پوچھا ”کیا تم ابھی رہو گی؟“
- ” سارا گھر چندن کر دیا کے کیا معنی ہیں؟
- مصنفہ نے مہترانی میں کون کون سی خوبیاں پائیں؟
--- Content provided by FirstRanker.com ---
- غزل کی تعریف لکھئے اور بتائیے مقطع کسے کہتے ہیں؟ 04
یا
نظم کی تعریف لکھئے اور ردیف اور قافیہ کے بارے میں بتائیے۔ 04
- افسانہ کی تعریف لکھئے اور دو مشہور افسانہ نگاروں کے نام لکھئے۔ 10
یا
--- Content provided by FirstRanker.com ---
ڈرامہ کسے کہتے ہیں تعریف لکھئے ڈرامے میں مکالمہ کیوں اہم ہے؟ 08
- درج ذیل عنوانات میں سے کسی ایک موضوع پر مضمون لکھئے ۔ 05
- کرسمس ڈے (بڑا دن)
- یوم آزادی
- میٹروٹرین
- پنڈت جواہر لال نہرو
- موسم گرما
--- Content provided by FirstRanker.com ---
- اپنے والد صاحب کو خط لکھ کر دلی کی سردی کا حال لکھئے۔ 04
یا
آپ طالب علم ہیں لہذا اپنی سالانہ فیس معاف کرنے کے لئے اپنے اسکول کے پرنسپل کو ایک درخواست لکھئے ؟
--- Content provided by FirstRanker.com ---
- کمپیوٹر کے اجزا کے کیا نام ہیں لکھتے؟ 03
یا
آج تعلیمی میدان میں ٹی وی کی بہت اہمیت ہے چند لائنیں لکھیں؟ 03
- میر تقی میر کو شہنشاہ غزل اور خدائے سخن کہا گیا ہے کیوں؟ 03
یا
--- Content provided by FirstRanker.com ---
اقبال کی نظم گوئی پر روشنی ڈالئے۔ 03
- مقطع کسے کہتے ہیں مثال بھی دیں؟ 03
- امام حسین کی جنگ کس سے ہوئی اور کہاں ہوئی کیا نتیجہ ہوا؟ 03
- کرشن چندر کی افسانہ نگاری کی خصوصیت چند لائنوں میں لکھئے ۔ 02
یا
--- Content provided by FirstRanker.com ---
آپ کے خیال میں آزمائش ڈرامہ کرنے کا اصل مقصد کیا ہے؟ 02
- کنہیالال کپور کے سبق اخبار بینی" میں طنز کا اصل مقصد کیا ہے؟ 02
- تہذیب کی تعریف بیان کیجئے۔ 02
- کبیر نے کیسے لوگوں کی صحبت اختیار کرنے کی تعلیم دی ہے؟ 20
- محاورہ کسے کہتے ہیں؟ تعریف لکھیں۔
- اسم ضمیر کی تعریف لکھ کر مثال دیں۔
- مطلع اور حسن مطلع کی تعریف لکھیں۔
- صنعت تضاد کسے کہتے ہیں؟
- درج ذیل میں ایک سوال کے چار جواب دیئے ہیں درست جواب چن کر اپنی کاپی میں لکھئے۔
- بوڑھے کے ماں باپ، بھائی بہن اور اُس کے دوست اُس سے کیا کہتے تھے؟
- اب بھی وقت ہے۔
- ہائے بیٹا وقت گزر گیا
- گیا وقت پھر ہاتھ نہیں آتا
- وقت سب سے بڑی دولت ہے
--- Content provided by FirstRanker.com ---
- حالِ دل پر ہستی آنے کی بات کس زمانی کی ترجمانی کرتی ہے؟
- ماضی
- حال
- مستقبل
- کسی کی بھی نہیں
--- Content provided by FirstRanker.com ---
- تیز قدموں سے چلتی ہوئی کون آئی؟
- ایک لڑکی
- ایک عورت
- افسانہ بیان کرنے والی محبوبہ
- ان میں سے کوئی نہیں
--- Content provided by FirstRanker.com ---
- کھلونے دے کے کس کو بہلایا جا رہا ہے؟
- بچے کو
- بوڑھے کو
- انسان کو
- کسی کو بھی نہیں
--- Content provided by FirstRanker.com ---
- شام کو پبلک جلسہ کس موضوع پر تھا ؟
- عورتوں کے فرائض پر
- عورتوں کے حقوق پر
- عورتوں کی ذمہ داریوں پر
- عورتوں پر کئے گئے مظالم پر
--- Content provided by FirstRanker.com ---
- شاعر نے کس جگہ کی آب و ہوا کا ذکر کیا ہے جہاں جانے پر برسوں کے بیمار کو صحت مل جاتی ہے؟
- امرتسر
- رانچی
- کشمیر
- لکھنو
--- Content provided by FirstRanker.com ---
- زندگی جیسی توقع تھی نہیں کچھ کم ہے ہر گھڑی ہوتا ہے احساس کہیں کچھ کم ہے اس شعر میں قافیہ کیا ہے؟
- توقع زندگی
- نہیں ۔ کہیں
- زندگی گھڑی
- توقع احساس
--- Content provided by FirstRanker.com ---
- منزل کی ضد پر صحیح کا نشان لگائیے۔
- صحرا
- لا منزل
- ویرانه
- گلستان
--- Content provided by FirstRanker.com ---
- اچھے خط کی کیا خوبی ہے؟
- وہ مشکل زبان میں لکھا ہو۔
- اُس میں القاب بہت بڑے بڑے ڑے ہیں
- جس میں کوئی خوش خبری دی گئی ہو
- جو سادہ اور بے تکلف زبان میں لکھا گیا ہے
--- Content provided by FirstRanker.com ---
- وہ الفاظ جو ایک دوسرے کی ضد ہوں کیا کہلاتے ہیں؟
- صنعت تضاد
- صنعت تلمیح
- صنعت تکرار
- استعاره
--- Content provided by FirstRanker.com ---
- تیوری چڑھانے کا کیا مطلب ہے؟
- غصہ کا اظہار کرنا
- بُری نگاہ سے دیکھنا
- سر میں درد ہونا
- دشمنی کرنا
--- Content provided by FirstRanker.com ---
- زمین کا متضاد کیا ہے؟
- آسمان
- پہاڑ
- دریا
- جنگل
--- Content provided by FirstRanker.com ---
- ہندوستان میں اردو کے لئے کمپیوٹر کا کون سا پروگرام زیادہ استعمال ہوتا ہے؟
- لین (Lan)
- وین (Wan)
- (Inpage)
- کارڈ آٹو (Card Auto)
--- Content provided by FirstRanker.com ---
- کاغذ کی چھپائی کی شروعات کون سی صدی میں ہوئی؟
- دسویں صدی میں
- گیارہویں صدی میں
- بارہویں صدی میں
- تیرہویں صدی میں
--- Content provided by FirstRanker.com ---
- مفلس و گدا کے درمیان ” کیا ہے؟
- حرف جار
- حرف علت
- حرف عطف
- حرف ندا
--- Content provided by FirstRanker.com ---
- ہستی اپنی حباب کی سی ہے اس مصرعے میں کس چیز کو کس سے تشبیہ دی گئی ہے؟
- ہستی کو حباب سے
- حباب کو ہستی سے
- نمائش کی زندگی سے
- تشبیہ دی ہی نہیں گئی
--- Content provided by FirstRanker.com ---
- ماس میڈیا کا مقبول ترین ذریعہ کیا ہے؟
- اسٹیج
- ریڈیو
- ٹیلی ویژن
- سنیما
--- Content provided by FirstRanker.com ---
- اردو کو شروع میں کس نام سے پکارا گیا ہے؟
- ترکی
- ہندوی
- فارسی
- پراکرتی
--- Content provided by FirstRanker.com ---
- ” ارے یہ کیا ! میں علامت !‘ کو کیا کہتے ہیں؟
- ندائیہ نشان
- فجائیہ نشان
- استعجابیه نشان
- سوالیہ نشان
--- Content provided by FirstRanker.com ---
- درخواستیں کتنی طرح کی ہوتی ہیں؟
- چار طرح کی
- دو طرح کی
- تین طرح کی
- پانچ طرح کی
--- Content provided by FirstRanker.com ---
- بوڑھے کے ماں باپ، بھائی بہن اور اُس کے دوست اُس سے کیا کہتے تھے؟
--- Content provided by FirstRanker.com ---
--- Content provided by FirstRanker.com ---
Firstranker's choice
( أردو )
OLD پرانا نصاب
(206)
--- Content provided by FirstRanker.com ---
Old Syllabus / पुराना पाठ्यक्रम
وقت : 3 گھنٹے
کل مارکس : 100
نوٹ : (1) سارے سوالات لازمی ہیں
(2) ہر سوال کے نمبرات اس کے سامنے دیئے گئے ہیں۔
--- Content provided by FirstRanker.com ---
- درج ذیل اشعار کی تشریح کیجئے اور شاعر کا نام بھی لکھئے ۔ 08
ظلمت و نور میں کچھ بھی نہ محبت کو ملا آج تک ایک دھند لکے کا سماں ہے کہ جو تھا
جان دے بیٹھے تھے ایک بار ہوس والے بھی پھر وہی مسئلہ سود و زیاں ہے کہ جو تھا
یا
ایک کالے سمندر کی تہہ میں پھولوں کی طرح ہنستی ہوئی
ساری شکلیں کھو جائیں گی خون کی گردش دل کی دھڑکن سب راگنیاں سو جائیں۔
--- Content provided by FirstRanker.com ---
- کسی ایک اقتباس کے سبق اور مصنف کا نام لکھئے اور خط کشیدہ الفاظ کے معنی لکھئے۔ 06
بہت پہلے، شاید بچپن میں ہم نے اپنے بزرگوں سے سنا تھا۔ کوئی کاتب ہے جو ہماری پیدائش سے پہلے ہماری تقدیر لکھ ڈالتا ہے۔ اُس کی لکھی تحریر سے ہی ہماری زندگی کا سانچہ تیار ہوتا ہے۔ اور ہم اس سانچے پر سجتے سنورتے، پروان چڑھتے ہیں۔ تقدیر کے اس کا تب کو آج تک کوئی دیکھ نہیں پایا۔ مگر اس کا وجود سب ہی تسلیم کرتے ہیں۔ ہماری عمر کی لمبائی کا سارا دارو مدار اسی کاتب کی مرضی پر ہے وہ چاہے تو ہماری زندگی کھینچ کر آدھی صدی تک پہنچ جائے یا صدی پار کر جائے۔ نہ چاہے تو ہم بھری جوانی میں ہی دم توڑ دیں۔ اور کوئی ہمارا نام لیوا بھی نہ بچے۔
یا
حکومت بھی چار پائی ہی پر سے ہوتی ہے۔ خاندان کے کرتا دھرتا چار پائی ہی پر براجمان ہوتے ہیں۔ وہیں سے ہر طرح احکام جاری ہوتے رہتے ہیں اور ہر گناہگار کو سزا بھی وہیں سے دی جاتی ہے۔ آلات سزا میں ہاتھ پاؤں زبان کے علاوہ ڈنڈا، جوتا، تاملوٹ بھی ہیں۔ جنہیں اکثر پھینک کر مارتے ہیں ۔ یہ اس لئے کہ توقف کرنے میں غصہ کا تاؤ مدھم نہ پڑ جائے اور ان آلات کو مجرم پر استعمال کرنے کے بجائے اپنے اوپر استعمال کرنے کی ضرورت نہ محسوس ہونے لگے۔
- درج ذیل عبارت کو غور سے پڑھئے اور دیئے گئے سوالات کے جوابات لکھئے ۔ 06
اکیسویں صدی کمپیوٹر کی صدی ہے کمپیوٹر نے دیکھتے ہی دیکھتے اتنی ترقی کرلی ہے کہ اب یہ نا صرف تجارتی، سائنسی اور تعلیمی میدان بلکہ گھر کے کام کاج میں بھی ہاتھ بٹانے لگا ہے۔ اور ایسا محسوس ہوتا ہے کہ چند سالوں بعد اس کے بغیر انسان اپنے آپ کا آپ کو بے دست و پا محسوس کرنے لگے گا۔ کمپیوٹر نے جس تیز رفتاری کے ساتھ انسانی زندگی کے تمام شعبوں کو متاثر کیا بلکہ اُس کے استعمال سے بین القوامی سطح پر معاشی اور صنعت کاری جیسے شعبوں میں ترقی کی نئی راہیں ہموار ہوگئی ہیں۔ ہماری زندگی کا کوئی شعبہ ایسا نہیں ہے جہاں کمپیوٹر کا استعمال نہیں ہو رہا ہے کمپیوٹر تکنالوجی جس تیز رفتاری سے ترقی کر رہی ہے کمپیوٹر کی اہمیت میں اتنا ہی اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور کمپیوٹر بے حد مفید اور کارآمد ثابت ہو رہا ہے۔ اس کی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے اگر یہ کہا جائے کہ کمپیوٹر اس صدی کی سب سے کارآمد مشین ہے تو بے جا نہ ہوگا۔ ذرا غور فرمائیں کہ جب 1868ء میں کرسٹوفر ایل ، شولز نے ٹائپ رائٹر کا پہلا ماڈل بنایا تھا تو اس کے خواب و خیال میں بھی یہ نا تھا کہ اس کا یہ بنیادی تصوّر کسی نہ کسی دن اتنا کارآمد ہو جائے گا۔
- کس نام سے اکیسویں صدی جانی جاتی ہے؟
- آجکل کن کن شعبوں کو کمپیوٹر نے متاثر کیا ہے؟
- بین القوامی سطح پر کون کون سی راہیں ہموار ہوئی ہیں؟
- کمپیوٹر کی اہمیت کی وجہ بتائیے۔
- کیا کمپیوٹر اس صدی کی کار آمد مشین ہے؟ اور کیوں؟
- ٹائپ رائٹر کا پہلا ماڈل کب اور کس نے بنایا ؟
--- Content provided by FirstRanker.com ---
- مثنوی کی تعریف لکھئے اور مثال کے طور پر کوئی دو اشعار بھی لکھئے۔ 10
یا
غزل کی تعریف لکھئے یا کوئی 2 اشعار بھی لکھئے ۔ 06
--- Content provided by FirstRanker.com ---
- مندرجہ ذیل عنوانات میں سے کسی ایک عنوان پر مضمون لکھئے ۔ 06
- ڈاکٹر ذاکر حسین
- کرکٹ میچ
- ریل کا سفر
- آگرہ کا تاج محل
- بال دوس (بچوں کا دن)
--- Content provided by FirstRanker.com ---
- اپنے دوست کی سالگرہ کے موقع پر خط لکھ کر اُسے مبارکباد دیجئے۔ 06
یا
علاقے کے ہیلتھ آفیسر کے نام درخواست لکھئے جس میں علاقے کی گندگی کی شکایت کیجئے۔
- اختر الایمان کی شاعرانہ خوبیاں بیان کیجئے۔ 04
یا
عابدہ سہیل کے انداز تحریر پر نوٹ لکھئے۔ 04
- درج ذیل سوالات میں سے دو (2) کے جوابات لکھئے۔ 04
- خلاصہ نویسی کے معنی بیان کیجئے۔
- لوح مادری (Mother Board) سے کیا مراد ہے؟
- مضمون کے اقسام لکھئے۔
- تشبیہ کسے کہتے ہیں؟
--- Content provided by FirstRanker.com ---
- خالی جگہوں کو دیئے گئے لفظوں کی مدد سے پُر کیجئے۔ 02
- چاندنی راتوں کے ......... (حلوے، جلوے)
- بندرابن کے ........... میں (سناٹے، زنائے)
- جب کی سبھا سجتی ہے ( تاروں، غاروں )
- پردے کی بہتی ہے گھنٹی بنسی )
--- Content provided by FirstRanker.com ---
- صنعت تضاد کسے کہتے ہیں؟ مثال دیجئے۔ 02
یا
مندرجہ ذیل محاورات کے معنی لکھیے ۔
--- Content provided by FirstRanker.com ---
- جان کو وارنا
- آنکھ کا پانی ڈھلنا
- شیریں زبان ہونا
- گھن لگنا
- ضمیر کی قسمیں لکھئے۔؟ 06
- سرکاری خط کیسے کہتے ہیں؟
- درج ذیل عبارت کا خلاصہ ایک تہائی الفاظ میں کیجئے۔ 03
گنگ و جمن کا دیش شیخ و برہمن کا مسکن اور مختلف تہذیبوں کا سنگم ہمارا ہندوستان آج سے نہیں سینکڑوں برس سے مختلف مذاہب کے ماننے والوں کا دیش ہے یہاں مختلف زبانیں بولنے والے آباد ہیں۔ اس کی بقا اور اس کی خوشحالی مذہبی اتفاق، بھائی چارے اور آپسی ایکتا میں پوشیدہ ہے۔ ملک جب تک آپسی ایکتا کی طرف گامزن رہے گا، دن دونی رات چوگنی ترقی کرے گا لیکن اگر آپسی ایکتا جو ملک کی روح ہے ختم ہوگئی تو اس ملک کا خدا ہی حافظ ہے۔
- دیئے گئے سوالوں کے ایک لفظ میں جواب لکھیں۔ ( دو نثر کے ایک نظم کا ) 03
- اردو کا رسم خط کیا ہے؟
- زمین کا متضاد کیا ہے؟
- دل ناداں تجھے ہوا کیا ہے غزل کس شاعر نے لکھی ہے؟
--- Content provided by FirstRanker.com ---
- دیئے گئے سوالوں کے ایک لفظ میں جواب لکھئے۔ 04
- ان پڑھ عقلمند دوست نے درخت سے اتر کر کہاں کی راہ لی؟
- نظم ” قبر کس شاعر نے لکھی؟
- آپ کی کتاب میں سے نظیر اکبر آبادی کی نظم کا نام لکھئے ۔
--- Content provided by FirstRanker.com ---
- مندرجہ ذیل سوالات کے جوابات لکھئے ? 06
- عقل کے دشمن سبق سے کیا نصیحت ملی؟
- مکالمہ کیسے کہتے ہیں؟
- خبروں کی کتنی قسمیں ہیں؟
- ایک سوال افسانہ میں آپ کو کونسا کردار سب سے زیادہ پسند آیا؟
--- Content provided by FirstRanker.com ---
- ذیل میں ہر ایک سوال کے چار جواب دیئے گئے ہیں۔ ان میں سے دُرست جواب تلاش کر کے صحیح کا نشان لگائیے۔ 04
- شام کو پبلک جلسہ کس موضوع پر تھا ؟
- عورتوں کے فرائض پر
- عورتوں کے حقوق پر
- عورتوں کی ذمہ داریوں پر
- عورتوں کے لیڈرشپ پر
--- Content provided by FirstRanker.com ---
- میر انیس میر کی شاعری کی زبان کیسی ہے؟
- مشکل ہے
- رنگین ہے
- آسان و عام فہم ہے
- بیانیہ ہے
--- Content provided by FirstRanker.com ---
- رواں“ کا تضاد کیا ہے؟
- منجمد
- ترکت
- جامد
- عمل
--- Content provided by FirstRanker.com ---
- وہ کون تھا جس نے امام حسین کی گردن اپنے خنجر سے کائی ?
- سنان ابن انس
- شمر
- یزید
- جعفر
--- Content provided by FirstRanker.com ---
- مثنوی کے لغوی معنی کیا ہیں؟
- مثال دینا
- دلچسپ قصہ
- تعریف کرنا
- مذاق اُڑانا
--- Content provided by FirstRanker.com ---
- اچھے افسانے کی خصوصیت یہ ہے کہ
- اس میں کردار بہت زیادہ ہوں
- کردار اور پلاٹ میں تال میل نہ ہو
- افسانہ کا پلاٹ مختصر اور با مقصد ہو
- افسانہ میں مزاحیہ کردار زیادہ ہوں
--- Content provided by FirstRanker.com ---
- قبر کی تنگی کے بیان کے لئے شاعر نے کس کردار کو استعمال کیا ہے؟
- امیر کو
- غریب بیٹے کو
- امیر باپ کے بیٹے کو
- جاہل باپ کو
--- Content provided by FirstRanker.com ---
- درج ذیل میں سے چاندنی رات کا منظر“ کیا ہے؟
- مثنوی
- نظم
- قصیدہ
- غزل
--- Content provided by FirstRanker.com ---
- ہندوستانی مسلمانوں میں کوئی چیز بیرونی یا بدیسی باقی نہیں رہ گئی تھی علاوہ
- شکل و صورت
- زیادہ کے
- مذہب کے ظاہری رُخ کے
- قد و جسم کے
--- Content provided by FirstRanker.com ---
- بھاگ وتی نے رام سہائے کی بات ماننے سے کیوں انکار کر دیا؟
- بھاگ وتی رحم دل عورت تھی
- پنہا لینے والی عورتیں اُس کی دوست تھیں ۔
- رام سہائے مل سے بھاگ وتی کا اختلاف تھا۔
- بھاگ وتی ایک ڈرپوک عورت تھی۔
--- Content provided by FirstRanker.com ---
- مرزا غالب نے اپنی غزل میں پے در پے کس سے سوال کئے ہیں؟
- اپنے آپ سے
- خدا سے
- سماج سے
- محبوبہ سے
--- Content provided by FirstRanker.com ---
- کوئی پیغام یا ٹائپ کی ہوئی دستاویز باہر کے ملکوں میں بھیجی جاتی
- تار کے ذریعے
- انٹرنیٹ کے ذریعے
- ٹیلیفون کے ذریعے
- خط کے ذریعے
--- Content provided by FirstRanker.com ---
- نظم ” میرا سفر“ میں شاعر نے انسان کو کس سے تعبیر کیا ہے؟
- انسان کو مشت غبار یعنی ایک مٹھی بھر مٹی سے تعبیر کیا ہے۔
- انسان کو مشت غبار یعنی دھول سے تعبیر کیا ہے۔
- انسان کو مشت غبار یعنی ہوا سے تعبیر کیا ہے۔
- انسان کو مشت غبار یعنی دھواں سے تعبیر کیا ہے۔
--- Content provided by FirstRanker.com ---
- ہندوستانی مشترکہ تہذیب کتنی پرانی ہے؟
- چار ہزار سال
- دس ہزار سال
- دو ہزار سال
- پانچ ہزار سال
--- Content provided by FirstRanker.com ---
- بھارت میں پہلا ریڈیو اسٹیشن (نشرگاہ) کہاں قائم ہوا؟
- بمبئی میں
- دلی میں
- کلکتہ میں
- مدراس میں
--- Content provided by FirstRanker.com ---
- فہیمن کے کپڑے سینے پر امینہ کو کتنے پیسے ملے؟
- چار پیسے
- آٹھ آنے
- دس روپے
- 6 پیسے
--- Content provided by FirstRanker.com ---
- کھلونے دے کے بہلایا گیا ہوں کس کو ?
- بچے
- بوڑھے
- انسان
- کسی کو نہیں
--- Content provided by FirstRanker.com ---
- چار پائی کو قلعہ کیوں کہا گیا ہے؟
- چار پائی قلعے کی طرح مضبوط ہوتی ہے۔
- پہلے زمانے کے راجا مہاراجا چار پائی پر سے حکومت کرتے تھے۔
- چار پائی پر آرام کرنے والا بادشاہ معلوم ہوتا ہے۔
- چار پائی پر بیٹھ کر گھر کا بزرگ حکم چلاتا ہے؟
--- Content provided by FirstRanker.com ---
- سرسید احمد کی پہلی تقرری کس شہر میں ہوئی تھی؟
- دلی
- بجنور
- فتح پور سیکری
- بنارس
--- Content provided by FirstRanker.com ---
- رشید احمد صدیقی نے ” پانچ سات کے بجائے ”پانسات“ کیوں لکھا ہے؟
- انہوں نے عام بول چال کی زبان استعمال کی ہے۔
- وہ ایک نئی قسم کا املا شروع کرنا چاہتے تھے۔
- ان سے لکھتے وقت غلطی ہو گئی تھی ۔
- پہلے زمانے میں اسی طرح لکھا جاتا تھا۔