FirstRanker Logo

FirstRanker.com - FirstRanker's Choice is a hub of Question Papers & Study Materials for B-Tech, B.E, M-Tech, MCA, M.Sc, MBBS, BDS, MBA, B.Sc, Degree, B.Sc Nursing, B-Pharmacy, D-Pharmacy, MD, Medical, Dental, Engineering students. All services of FirstRanker.com are FREE

📱

Get the MBBS Question Bank Android App

Access previous years' papers, solved question papers, notes, and more on the go!

Install From Play Store

Download NIOS 10th Class April 2012 206 Urdu Question Paper

Download NIOS (National Institute of Open Schooling) Class 10 (Secondary) April 2012 206 Urdu Question Paper

This post was last modified on 22 January 2020

This download link is referred from the post: NIOS 10th Class (Secondary) Last 10 Years 2010-2020 Previous Question Papers || National Institute of Open Schooling


Firstranker's choice

FirstRanker.com


--- Content provided by FirstRanker.com ---

اس سوال نامے میں 17 سوالات ہیں اور 16 صفحے ہیں۔

Code No. 44/S/A/U

یہاں رول نمبر ہندسوں میں لکھئے۔


URDU

--- Content provided by FirstRanker.com ---

( أردو )

(206)


رول نمبر الفاظ میں لکھئے

امتحان کی تاریخ اور دن نگراں امتحاں کے دستخط
1. 1.
2. 2.
3.

--- Content provided by FirstRanker.com ---

  1. طالب علم اپنے سوال نامے کے پہلے صفحہ پر اپنا رول نمبر ضرور لکھیں۔
  2. مہربانی کر کے اپنے سوال نامے کو جانچ لیں کہ تمام صفحات اور سوالات کی اتنی ہی تعداد ہے جتنی پہلے صفحہ کے سب سے اوپر چھپی ہے۔ اس بات کی بھی جانچ کریں کہ سوالات سیریز میں ہیں۔
  3. طالب علم کو A B C اور D میں سے کوئی ایک جواب منتخب کرنا ہے اور الگ سے دیئے گئے جواب نامے میں صحیح جواب لکھیں۔
  4. معروضی سوالات کے ساتھ ساتھ سبھی سوالات کے جواب دیئے گئے وقت کے اندر دینے ہیں، معروضی سوالات کے لے الگ سے وقت نہیں دیا جائے گا۔
  5. طالب علم جوابی کاپی میں رول نمبر کے علاوہ اگر کوئی پہچان کا نشان یا اور کوئی ہدایت لکھتا ہے تو اُسے امتحان سے خارج کر دیا جائے گا۔
  6. --- Content provided by FirstRanker.com ---

  7. اپنی جوابی کاپی پر سوال نامے کے کوڈ نمبر SIALU/44 کو لکھیے ۔

44/S/A/4-99206-U ] 1

FirstRanker.com

Firstranker's choice

FirstRanker.com

--- Content provided by FirstRanker.com ---


URDU

( أردو )

(206)

کل مارکس : 100 وقت : 3 گھنٹے

--- Content provided by FirstRanker.com ---

س نمبر 1. درج ذیل اشعار کی تشریح کیجئے اور شاعر کا نام بھی لکھئے؟ 08

گھر کی تعمیر تصور ہی میں ہو سکتی ہے

اپنے نقشے کے مطابق یہ زمیں کچھ کم ہے

بچھڑے لوگوں سے ملاقات کبھی پھر ہوگی

دل میں امید تو کافی ہے یقین کچھ کم ہے

--- Content provided by FirstRanker.com ---

یا

مہندی لگائے سورج جب شام کی دولہن کو

سرخی لئے سنہری ہر پھول کی قبا ہو

راتوں کو چلنے والے رہ جائیں تھک کے جس دم

امید ان کی میرا ٹوٹا ہوا دیا ہو

--- Content provided by FirstRanker.com ---

44/S/A/4-99206-U ] 2

FirstRanker.com

Firstranker's choice

FirstRanker.com


--- Content provided by FirstRanker.com ---

س نمبر 2 کسی ایک اقتباس کے سبق اور مصنف کا نام لکھیے خط کشیدہ الفاظ کے معنی لکھئے۔ 06

ارے بی بی ماں نے بھرا ٹوکرا اُس پر ہی اُلٹ دیا۔ اور ایک زبان میں ہزار ہزار باتیں سُنا ڈالیں۔

کہے تھے ” مہینوں مردُوا گھر سے نہیں نکلا اور اُس کی جوروا اُسے چھوڑ کر میکے جا بیٹھی وہ کھلکھلا کر ہنس پڑی۔ کیسی جھنکار تھی اُس کی ہنسی اب سمجھ میں آیا یہ سندرتا یہ لب و لہجا اور کیریکٹر تمہیں ماں سے ورثے میں ملا ہے۔ اُس نے کچھ شرما کر کچھ دکھ سے کہا۔ ”ارے بی بی یہ سندرتا تو میرے لیے بلا ہو گئی ہے۔ بھگوان نے بدصورت بنایا ہوتا تو مجھے اتنے دُکھ نہ جھیلنے پڑتے۔ اب تم ہی بتاؤ بی بی میں ٹھہری کام کرنے والی عورت پورے دس گھروں میں کام کرنا پڑے ہے بی بی جی۔ اب کیا ہر گھر سے مردوؤں کو نکالا دلوا دوں ؟ مگر وہ جو ہے تمہارا جمعدار اس کم بخت کا منہ ہی سیدھا نہ ہوئے میری تنخواہ کے آدھے پیسے دارو شراب میں اُڑا دے ہے۔ پوچھو دس جنوں کا خرچہ کیسے پورا کروں، مگر اسے کیا مطلب ۔“

یا

ابھی وہ ہیں سال ہی کے تھے کہ باپ کا سایہ سر سے اٹھ گیا۔ سید احمد کے والد قلعہ سے متعلق تھے۔ اُن کے انتقال کے بعد وہاں سے ملنے والی رقم کا سلسلہ ختم ہو گیا۔ انہوں نے دہلی کے صدر امین مولوی خلیل اللہ خاں کی نگرانی میں عدالت کا کام سیکھنا شروع کر دیا۔ اور بہت تھوڑے عرصہ میں ایسی قدرت حاصل کر لی کہ انہیں صدر امین کے دفتر میں ملازمت مل گئی۔ انہوں نے اپنی لیاقت اور کام کی لگن کا ایسا سکہ جمایا کہ بمشکل سال سوا سال میں وہ آگرہ ڈویژن کے کمشنر رابرٹ ہیملٹن کے دفتر میں نائب میر منشی بنا دیئے گئے۔

--- Content provided by FirstRanker.com ---

44/S/A/4-99206-U ] 3

FirstRanker.com

Firstranker's choice

FirstRanker.com


--- Content provided by FirstRanker.com ---

س نمبر 3 درج ذیل عبارت کو غور سے پڑھ کر دیئے گئے سوالات کے جوابات لکھئے۔ 06

اسلام عرب میں رونما ہو کر ایشیا اور افریقہ کے مختلف حصوں میں پھیل چکا تھا۔ ہندوستان سے عربوں کا تعلق قدیم تھا۔ لیکن اس میں تہذیبی لین دین برائے نام ہوا تھا۔ اصل تعلقات دسویں صدی کے آخر میں شروع ہوئے۔ جب مسلمان بڑی تعداد میں ہندوستان آئے ۔ اسلام سامیوں میں پیدا ہوا تھا لیکن بہت جلد ایران، ترکستان اور وسط ایشیا میں پہنچ گیا۔ جہاں قدیم آریائی نسل کے لوگ آباد تھے۔ مسلمان کئی صدیوں تک ایران میں رہ کر وہاں کی تہذیبی زندگی میں ڈوب کر ہندوستان آئے۔ ایرانی مسلمانوں کی زندگی میں سامیت اور ایرانیت کی آمیزش ہو گئی تھی۔ مسلمان آریوں کی طرح یہاں آ کر آباد ہو گئے اور ان کی زندگی کے مختلف پہلوؤں میں ہندوستانیت نمایاں ہوگئی۔ عرب سے ان کا صرف روحانی تعلق باقی رہ گیا۔ وہ ہندوستانی زندگی میں پوری طرح شریک ہو گئے ۔

  1. اسلام عرب کے علاوہ الگ الگ کن حصوں میں پھیل چکا تھا؟
  2. ہندوستان، عرب کے تعلقات کس صدی میں قائم ہوئے؟
  3. ایرانی مسلمانوں میں کن کن قوموں کی آمیزش پیدا ہوگئی تھی ؟
  4. --- Content provided by FirstRanker.com ---

  5. کیا مسلمان ہندوستان آ کر آباد ہو گئے تھے؟
  6. ہندوستانیت کس قوم کی زندگی میں نمایاں ہو گئی تھی ؟
  7. مسلمانوں کا عرب سے کون سا تعلق قائم رہ گیا تھا؟

44/S/A/4-99206-U ] 4

FirstRanker.com

--- Content provided by FirstRanker.com ---

Firstranker's choice

FirstRanker.com


س نمبر 4. مرثیہ کی تعریف لکھئے اور مثال کے طور پر دو اشعار لکھئے۔ 06

یا

--- Content provided by FirstRanker.com ---

نظم کی تعریف لکھ کر 2 اشعار مثال کے طور پر لکھئے ۔

س نمبر 5. مندرجہ ذیل عنوانات میں سے کسی ایک عنوان پر مضمون لکھئے ۔ 10

  1. مہاتما گاندھی
  2. فٹ بال میچ
  3. چاندنی رات کا منظر
  4. --- Content provided by FirstRanker.com ---

  5. لال قلعه
  6. یوم آزادی

س نمبر 6. اپنے والد کے نام خط لکھ کر کالج اور ہوٹل کی فیس منگوائیے 06

یا

بجلی گھر کے عہدہ دار کو درخواست لکھ کر علاقے کی بار بار بجلی فیل ہو جانے کی شکایت کیجئے۔

--- Content provided by FirstRanker.com ---

س نمبر 7. شہر یار کی شاعرانہ خصوصیات پر ایک پیراگراف لکھئے۔ 06

یا

پریم چند کی طرز تحریر پر روشنی ڈالیے۔

44/S/A/4-99206-U ] 5

FirstRanker.com

--- Content provided by FirstRanker.com ---

Firstranker's choice

FirstRanker.com


س نمبر 8. نیچے لکھے سوالات میں سے کسی دو سوالات کے جوابات لکھئے۔ 04

  1. ماس میڈیا کی ہماری زندگی میں کیا اہمیت ہے؟
  2. --- Content provided by FirstRanker.com ---

  3. تمثیل کسے کہتے ہیں؟
  4. مول لے رہا ہے اور مول چکاتا کے معنی لکھئے۔
  5. درخواست کے کیا معنی ہیں؟

س نمبر 9 مندرجہ ذیل جملوں کو دیئے گئے لفظوں کی مدد سے مکمل کیجئے۔ 04

  1. درباروں سے اردو کا رشتہ ......... ہے (معنی خیز، اثر دار )
  2. --- Content provided by FirstRanker.com ---

  3. اردو محض زبان نہیں ایک............ (طرز زندگی، طرز رہائش)
  4. اردو میں اخذ و قبول کا ......... ہے (ملکہ، قدرت )
  5. اردو صدیوں کے آپسی سے وجود وجود میں آئی۔ (میل جول، تال میل، میل ملاپ)

44/S/A/4-99206-U ] 6

FirstRanker.com

--- Content provided by FirstRanker.com ---

Firstranker's choice

FirstRanker.com


یا

س نمبر 10 رباعی کی تعریف لکھئے۔ 04

--- Content provided by FirstRanker.com ---

مندرجہ ذیل محاورات کے معنی لکھئے ۔

  1. خون کے آنسو رونا
  2. گھٹی میں پڑا ہونا
  3. آنکھ کا تارا ہونا
  4. پگڑی اتارنا
  5. --- Content provided by FirstRanker.com ---

س نمبر 11 موش (Mouse) کیا کام کرتا ہے؟ 02

س نمبر 12 عید کے دن امینہ کیوں رو رہی تھی؟ 02

س نمبر 13 درج ذیل عبارت کا خلاصہ ایک تہائی الفاظ میں کیجئے۔ 06

مولانا (حالی) بہت ہی رقیق القلب تھے دوسرے کی تکلیف کو دیکھ کر بے چین ہو جاتے تھے اور جہاں تک اختیار میں ہوتا اُس کے رفع کرنے کی کوشش کرتے تھے۔ حاجت مندوں کی حاجت روا کرنے میں بڑی فراخدلی سے کام لیتے تھے باوجود یکہ ان کی آمدنی خلیل تھی لیکن اپنے پرائے خصوصاً مصیبت زدہ لوگوں کے ساتھ سلوک کرتے رہتے تھے۔ سفارشیں کر کے لوگوں کے کام نکالتے تھے۔ اس میں چھوٹے بڑے کی کوئی تخصیص نہ تھی۔ بامروت ایسے تھے کہ انکار نہیں کر سکتے تھے۔ اس خلیل آمدنی پر بھی حاجت مند ان کے ہاں سے محروم نہیں جاتے۔

44/S/A/4-99206-U ] 7

--- Content provided by FirstRanker.com ---

FirstRanker.com

Firstranker's choice

FirstRanker.com


س نمبر 14 دیئے گئے سوالوں کے ایک لفظ میں جواب لکھیں۔ (2) نثر، ایک نظم) 03

--- Content provided by FirstRanker.com ---

  1. ایک آرزو کس شاعر کی نظم ہے؟
  2. خبر کس زبان کا لفظ ہے؟
  3. مسٹنڈا بیٹھ کر کھاوے ہے پھول رانی نے کس کے لئے کہا؟

س نمبر 15 دیئے گئے سوالوں کے ایک لفظ میں جواب لکھئے۔ 03

  1. بھارت ماتا نظم کسی شاعر نے لکھی ہے؟
  2. --- Content provided by FirstRanker.com ---

  3. چار پائی، کس مصنف کا انشائیہ ہے؟
  4. بصری پیکر کسے کہتے ہیں؟

س نمبر 16 مندرجہ ذیل سوالات کے جوابات لکھئے؟ 04

  1. مشترکہ تہذیب کی بنیاد کس زبان نے رکھی؟
  2. ”تہذیب الاخلاق نام کا رسالہ کس نے جاری کیا؟
  3. --- Content provided by FirstRanker.com ---

  4. تخته کلید (Key Board) پر کتنے بٹن ہوتے ہیں؟
  5. زمانے کتنے ہوتے ہیں؟

44/S/A/4-99206-U ] 8

FirstRanker.com

Firstranker's choice

--- Content provided by FirstRanker.com ---

FirstRanker.com


س نمبر 17. ذیل میں ہر ایک سوال کے چار جواب دیئے گئے ہیں۔ اُن میں سے دُرست جواب تلاش کر کے صحیح کا نشان لگائیے۔ 20

44/S/A/4-99206-U ] 9

  1. جب محبت کی بنیاد ایک اتفاق اور غلط فہمی پر قائم ہو تو وہ .......
  2. --- Content provided by FirstRanker.com ---

الف - ہمیشہ قائم رہتی ہے۔
ب - محبت ہوتی ہی نہیں
ج - جلد ختم ہو جاتی ہے۔
ر - محبت نفرت میں بدل جاتی ہے۔
  1. مصنفہ صالحہ عابد حسین لکھتی ہیں
الف - غزلیں
ب - کہانیاں
ج - نظمیں
ر - مرثیہ
  1. کبیر داس مندرجہ ذیل میں سے کس صوفی کے شاگرد تھے؟
الف - کمال داس
ب - شیخ پیر تقی
ج - گورکھ ناتھ
ر - نیرو جولاہا

FirstRanker.com

Firstranker's choice

FirstRanker.com

--- Content provided by FirstRanker.com ---

  1. افسانہ بیان کرنے والا اپنی محبوبہ سے کیوں ناراض تھا ؟
الف - وہ دیر سے آئی تھی
ب - وہ وقت سے پہلے آگئی تھی
ج - وہ کسی کے ہمراہ آئی تھی
ر - وہ آئی ہی نہیں تھی
  1. سرسید احمد کیا انگریزی تعلیم کے
الف - مخالف تھے
ب - حمایتی تھے
ج - نہیں چاہتے تھے
ر - کچھ کچھ چاہتے تھے۔
  1. کون سا پہلو شاعر نے نظم ” قبر میں کیا ہے؟

44/S/A/4-99206-U ] 10

الف - منظر نگاری
ب - طنز
ج - خوش حالی
ر - انتظامیہ

FirstRanker.com

--- Content provided by FirstRanker.com ---

Firstranker's choice

FirstRanker.com

  1. اردو رسم خط میں حروف میں کل کتنی تعداد ہوتی ہے؟
الف - 36 عدد
ب - 37 عدد
ج - 34 عدد
ر - 40 عدد
  1. کمپیوٹر کے مختلف احکامات کو آسانی سے صادر کرنے میں کیا کام آتا ہے؟
الف - (Mother Board)لوح مادری
ب - طشت مقناطیسی (hoppy)
ج - (Mouse)
ر - (Abakas) اپاک
  1. رتی بھر بھی بُرا نہیں لگ رہا کے کیا معنی ہیں؟
  2. --- Content provided by FirstRanker.com ---

الف - ذرا بھی بُرا نہ لگنا
ب - بہت برا لگنا
ج - ذرا ذرا سا بُرا لگنا
ر - تھوڑا برا لگنا

44/S/A/4-99206-U ] 11

FirstRanker.com

Firstranker's choice

FirstRanker.com

  1. زمین کا متضاد کیا ہے؟
  2. --- Content provided by FirstRanker.com ---

الف - آسمان
ب - پہاڑ
ج - دریا
ر - جنگل
  1. چودہ طبق روشن ہونا کا کیا مطلب ہے؟
الف - آسمان و زمین روشن ہونا
ب - حقیقت کا کھل جانا
ج - چودھویں کے چاند کی طرح روشن ہونا
ر - آسمان پرستاره چمکنا
  1. ڈرامہ کے اجزائے ترکیبی میں شامل ہے

44/S/A/4-99206-U ] 12

FirstRanker.com

Firstranker's choice

--- Content provided by FirstRanker.com ---

FirstRanker.com

الف - پلاٹ
ب - مکالمہ
ج - مطلع
ر - شعر
  1. بھارت میں رنگین نشریات کب شروع ہوئی ؟
الف - 1984
ب - 1982
ج - 1986
ر - 1988
  1. ہنسلی کہاں پہنی جاتی ہے؟
الف - کان میں
ب - ناک میں
ج - گلے میں
ر - پیر میں
  1. میر انیس میر کی شاعری کی زبان کیسی ہے؟

44/S/A/4-99206-U ] 13

--- Content provided by FirstRanker.com ---

FirstRanker.com

Firstranker's choice

FirstRanker.com

الف - مشکل ہے
ب - رنگین ہے
ج - آسان اور عام فہم
ر - بیباقیه
  1. محاورہ ایک لڑی میں پیرو دینا کا کیا مطلب ہے؟
الف - ایک دھاگہ میں پیرو دینا
ب - ایک جگہ اکٹھا کر دینا
ج - ایک لائن میں کر دینا
ر - ایک ساتھ ساتھ کر دینا
  1. فراق گورکھ پوری کے یہاں ”محبت“ لفظ سے کیا مراد ہے؟
  2. --- Content provided by FirstRanker.com ---

الف - حیات انسانی کا ارتقا
ب - عشق
ج - پیار
ر - نفرت
  1. مکالمہ کسے کہتے ہیں؟

44/S/A/4-99206-U ] 14

FirstRanker.com

Firstranker's choice

FirstRanker.com

--- Content provided by FirstRanker.com ---

الف - ایسی بات چیت جس سے عمل اور رد عمل بھی ظاہر ہو۔
ب - ماں باپ کی ڈانٹ ہو۔
ج - جس میں ہنسنے ہنسانے کی بات ہو۔
ر - ایسی بات جس میں تکرار ہو۔
  1. بوڑھے کا سرکس کی طرح چمک رہا تھا ؟
الف - سونے کی طرح
ب - تانبے کی طرح
ج - سورج کی طرح
ر - چاند کی طرح
  1. جو بات خلاف معمول ، انوکھی اور حیرت میں ڈالنے والی ہو اُسے کیا کہتے ہیں؟
الف - کہانی
ب - خبر
ج - ڈرامہ
ر - غزل

44/S/A/4-99206-U ] 15

44/S/A/4-99206-U ] 16


--- Content provided by FirstRanker.com ---


This download link is referred from the post: NIOS 10th Class (Secondary) Last 10 Years 2010-2020 Previous Question Papers || National Institute of Open Schooling