FirstRanker Logo

FirstRanker.com - FirstRanker's Choice is a hub of Question Papers & Study Materials for B-Tech, B.E, M-Tech, MCA, M.Sc, MBBS, BDS, MBA, B.Sc, Degree, B.Sc Nursing, B-Pharmacy, D-Pharmacy, MD, Medical, Dental, Engineering students. All services of FirstRanker.com are FREE

📱

Get the MBBS Question Bank Android App

Access previous years' papers, solved question papers, notes, and more on the go!

Install From Play Store

Download NIOS 10th Class April 2015 206 Urdu Question Paper

Download NIOS (National Institute of Open Schooling) Class 10 (Secondary) April 2015 206 Urdu Question Paper

This post was last modified on 22 January 2020

This download link is referred from the post: NIOS 10th Class (Secondary) Last 10 Years 2010-2020 Previous Question Papers || National Institute of Open Schooling


Firstranker's choice

www.FirstRanker.com


This question paper consists of 19 questions and 8 printed pages.

--- Content provided by FirstRanker.com ---

اس سوالنامے میں 19 سوالات ہیں اور 8 صفحے ہیں۔

یہاں رول نمبر ہندسوں میں لکھئے۔

URDU

(اردو)

(206)

Code No. 50/S/A/U

--- Content provided by FirstRanker.com ---

SET A

رول نمبر الفاظ میں لکھئے۔

امتحان کی تاریخ اور دن

نگراں امتحاں کے دستخط

ہدایات :

--- Content provided by FirstRanker.com ---

  1. طالب علم اپنے سوال نامے کے پہلے صفحہ پر اپنا رول نمبر ضرور لکھیں۔
  2. مہربانی کر کے اپنے سوال نامے کو جانچ لیں کہ تمام صفحات اور سوالات کی اتنی ہی تعداد ہے جتنی پہلے صفحہ کے سب سے اوپر چھپی ہے۔ اس بات کی بھی جانچ کر لیں کہ سوالات سیریز میں ہیں۔
  3. طالب علم کو C ، B ، A اور D میں سے کوئی ایک جواب منتخب کرنا ہے اور الگ سے دیئے گئے جواب نامے میں صحیح جواب لکھیں ۔
  4. معروضی سوالات کے ساتھ ساتھ سبھی سوالات کے جواب دیئے گئے وقت کے اندر دینے ہیں، معروضی سوالات کے لیے الگ سے وقت نہیں دیا جائے گا۔
  5. طالب علم جوابی کاپی میں رول نمبر کے علاوہ اگر کوئی پہچان کا نشان یا اور کوئی ہدایت لکھتا ہے تو اُسے امتحان سے خارج کر دیا جائے گا۔
  6. --- Content provided by FirstRanker.com ---

  7. اپنی جوابی کاپی پر سوال نامے کے کوڈ نمبر A/50/S/A/U, Set کو لکھیے ۔

50/S/A/U/206-A

Firstranker's choice

www.FirstRanker.com

URDU

(اردو)

--- Content provided by FirstRanker.com ---

(206)

وقت : 3 گھنٹے

کل مارکس : 100

  1. نیچے دیئے گئے اشعار کی تشریح کیجئے۔ یہ شعر الگ الگ غزلوں سے لیے گئے ہیں۔ ہر شعر کے ساتھ شاعر کا نام بھی لکھیے :
    1. ظلمت و نور میں کچھ بھی نہ محبت کو ملا آج تک دھند لکے کا سماں ہے کہ جو تھا
    2. ہستی اپنی حباب کی سی ہے یہ نمائش سراب کی سی ہے
    3. --- Content provided by FirstRanker.com ---

  2. نیچے دیئے اشعار کی تشریح کیجئے نظم اور شاعر کا نام لکھیے :
    وہ طاہر کہسار لب چشمہ کہسار
    وہ سرد ہوا کرم ابر گہریار
    وه میوه خوش رنگ وہ سرسبز چمن زار

    --- Content provided by FirstRanker.com ---

    اک آن میں صحت ہو جو برسوں کا ہو بیمار
  3. درج ذیل اقتباس کو غور سے پڑھ کر نیچے دیے گئے سوالات کے جوابات لکھیے :
    اُس نے شرما کر کچھ دکھ سے کہا ”ارے بی بی یہ سندرتا تو میرے لیے بلا ہو گئی۔ بھگوان نے بدصورت بنایا ہوتا تو مجھے اتنے دکھ نہ جھیلنے پڑتے۔ اب تم ہی بتاؤ بی بی میں ٹھہری کام کرنے والی عورت پورے دس گھروں کا کام کرنا پڑے ہے۔“ ”اب کیا بی بی جی ہر گھر سے مردوؤں کو نکالا دلوا دوں ؟“‘ مگر وہ وہ جو ہے تمہارا جمعدار اس کم بخت کا منہ ہی سیدھا نہ ہوئے۔ میری تنخواہ کے آدھے پیسے، دارو شراب میں اڑا دیئے ہیں۔ پوچھو دس جنوں کا خرچہ کیسے پورا کروں ۔ مگر اُسے کیا مطلب وہ گھبرا کر کھڑی ہو گئی۔ ابھی تو کئی گھروں میں جانا ہے۔ ہر جگہ پھٹکار پڑے گی۔ اور یہ جا وہ جا۔
    1. یہ پیرا گراف کس سبق سے لیا گیا ہے اور کس مصنف نے لکھا ہے ؟
    2. پھول رانی نے ارے بی بی کہہ کر کس مجبوری کا اظہار کیا ؟
    3. جمعدار کے بارے میں اُسے کیا شکایت تھی ؟
    4. --- Content provided by FirstRanker.com ---

    5. پھول رانی کیوں گھبرا کر کھڑی ہو گئی ؟

    یا

    کبیر داس اپنے آپ کو وشنو بھگت کہا کرتے تھے ۔ وہ پیشانی پر قشقے لگاتے تھے۔ نہ انھوں نے کسی مکتب میں با قاعده ترتیب حاصل کی تھی۔ ممکن ہے کہ ہندو دھرم تصوف اور اسلام کا علم انھیں سوامی رامانند اور شیخ پیر تقی کی مجلسوں اور صحبتوں سے حاصل ہوا ہو وہ ایک سچے خدا پرست انسان تھے۔ اُنھیں مال و دولت کا لالچ تھا نہ جسمانی آرائش سے کوئی رغبت تھی۔ دُنیا کی ساری آسائش ان کے سامنے بیچ تھیں۔
    1. یہ اقتباس کس سبق سے لیا گیا ہے اور مصنف کا نام بھی لکھیے ۔
    2. کبیر داس اپنے آپ کے لیے کیا کہتے تھے ؟ ان کا حلیہ کیا تھا ؟
    3. کبیر داس کو کن لوگوں کی صحبت سے کیا ہوا ؟
    4. --- Content provided by FirstRanker.com ---

    5. کبیر داس کس طبیعت کے مالک تھے ؟
  4. لائبریری پر نوٹ لکھئے ۔

    یا

    غزل کی تعریف لکھئے ۔ مقطع کسے کہتے ہیں ؟

    یا

    مرثیہ کسے کہتے ہیں ؟ مرثیہ کے کتنے اجزا ہیں ؟
  5. --- Content provided by FirstRanker.com ---

  6. انشائیہ کسے کہتے ہیں ؟ آپ کی کتاب میں کس عنوان پر انشائیہ لکھا ہے ؟

50/S/A/U/206-A

Firstranker's choice

www.FirstRanker.com

  1. مضمون :

    --- Content provided by FirstRanker.com ---

    تعارف / تمهید
    نفس مضمون
    اختتام / نتیجه / تجادیر
    خط :
    اپنا پتہ ، تاریخ

    --- Content provided by FirstRanker.com ---

    القاب و آداب
    نفس مضمون / عرض مدعا
    خاتمه / نام وغیرہ

    یا

    درخواست :
    مكتوب الیہ کا عہدہ، پتہ اور القاب

    --- Content provided by FirstRanker.com ---

    نفس مضمون / عرض مدعا
    خاتمه / تاریخ / اپنا پتہ
  2. کمپیوٹر کسے کہتے ہیں ؟ وضاحت کیجئے ۔

    یا

    سیٹلائٹ کے ذریعے نشریات کیوں اہم ہے ؟
  3. شہریار کے بارے میں نوٹ لکھئے۔

    یا

    --- Content provided by FirstRanker.com ---

    نظیر اکبر آبادی کی شاعری کے بارے میں چند نکات لکھئے۔
  4. شاعر نے بھارت کو جنت کی بہاروں سے کیوں تشبیہہ دی ہے ؟
  5. قافیہ اور ردیف کی تعریف لکھیے ۔
  6. کرشن چندر کی تحریروں کے بارے میں چند لائنیں لکھئے۔

    یا

    سرسید کو جدید اردو نثر کا بانی سمجھا جاتا ہے کیوں ؟
  7. --- Content provided by FirstRanker.com ---

  8. عیدگاہ افسانے کا مرکزی خیال آسان الفاظ میں بیان کیجئے۔
  9. کنہیا لال کپور نے اخبار پڑھنے والوں کو کتنے حصوں میں تقسیم کیا ہے ؟
  10. ہندو مسلم اتحاد سے کن تہذیبی اداروں کو فروغ حاصل ہوا ؟
  11. مرکب الفاظ کسے کہتے ہیں ؟
  12. استعارہ کی تعریف لکھئے۔
  13. --- Content provided by FirstRanker.com ---

  14. نظم معرا کسے کہتے ہیں ؟
  15. مناسبات لفظی کسے کہتے ہیں ؟

50/S/A/U/206-A

Firstranker's choice

www.FirstRanker.com

--- Content provided by FirstRanker.com ---

  1. ذیل کے سوالات کے چار جواب دیے ہیں۔ صحیح سوال کے جواب لکھئے۔
    1. خانہ خراب کیا ہے ؟
      1. محاوره
      2. تشبیہ
      3. استعاره
      4. فعل
    2. --- Content provided by FirstRanker.com ---

    3. شاعر کے نالے اتنے بلند کیوں ہیں ؟
      1. جانوروں تک پہنچ جائیں۔
      2. تاروں کے قافلوں تک جگا دیں۔
      3. سمندر، پہاڑوں اور ندیوں کو جگا دیں۔
      4. اسی میں گھٹ کر رہ جائیں ۔
    4. --- Content provided by FirstRanker.com ---

    5. شعر میں لفظ ظلمت و نور کو کس طور پر استعمال کیا گیا ہے ؟
      1. تشبیہہ
      2. مترادف
      3. استعاره
      4. صفت
    6. --- Content provided by FirstRanker.com ---

    7. خط کی کتنی قسمیں ہوتی ہیں ؟
      1. چار
      2. پانچ
      3. دو
      4. تین
    8. --- Content provided by FirstRanker.com ---

    9. گزرا زمانے میں بوڑھا کیوں رو رہا تھا ؟
      1. اُسے بہت تکلیف تھی ۔
      2. نیکی کرنے کا وقت گزر چکا تھا۔
      3. وہ بہت بوڑھا ہو گیا تھا۔
      4. وہ بہت کمزور تھا۔
    10. --- Content provided by FirstRanker.com ---

    11. امینہ کو کپڑے سینے پر ہیمن سے کتنے پیسے ملے تھے؟
      1. چار آنے
      2. آٹھ آنے
      3. دس آنے
      4. چھ آنے
    12. --- Content provided by FirstRanker.com ---

    13. بھگتی تحریک کی نمایاں خصوصیت کیا ہے ؟
      1. بتوں کی پوجا کرنا
      2. کٹڑپن اور ظاہرداریوں کو چھوڑ کر انسان سے محبت کرنا
      3. مذہبی ظاہر داریوں کو پسند کرنا
      4. مذہبی کٹڑین کو پسند کرنا
    14. --- Content provided by FirstRanker.com ---

    15. بنیادی طور پر درخواست کتنی طرح کی ہوتیں ہیں ؟
      1. تین طرح کی
      2. دو طرح کی
      3. چار طرح کی
      4. پانچ طرح کی
    16. --- Content provided by FirstRanker.com ---

    17. مضمون نویسی میں سب سے طویل کون سا حصہ ہوتا ہے ؟
      1. بیانیه
      2. نفس مضمون
      3. تخیلیاتی
      4. تاثراتی
    18. --- Content provided by FirstRanker.com ---

    19. عشق کی ضد کیا ہے ؟
      1. نفرت
      2. پیار
      3. دشمنی
      4. حسد
    20. --- Content provided by FirstRanker.com ---

    21. کالی گھٹا میں کالی گرائمر میں کیا ہے ؟
      1. اسم
      2. فعل
      3. صفت
      4. ضمیر
    22. --- Content provided by FirstRanker.com ---

    23. کھسیا جانا کے کیا معنی ہیں ؟
      1. شرمندہ ہو جانا
      2. شرما جانا
      3. ڈر جانا
      4. خوش ہو جانا
    24. --- Content provided by FirstRanker.com ---

    25. افراد جمع ہے اس کا واحد کیا ہے ؟
      1. شجر
      2. فرد
      3. فہرست
      4. شعر
    26. --- Content provided by FirstRanker.com ---

    27. لائبریری میں زیادہ تر اخبار پڑھنے کے لیے کون سے لوگ جاتے ہیں ؟
      1. بوڑھے
      2. جوان
      3. ملازم پیشه
      4. غریب
    28. --- Content provided by FirstRanker.com ---

    29. ریڈیو کی بھارت میں شروعات سب سے پہلے کونسے شہر میں ہوئی ؟
      1. دہلی
      2. پونے
      3. بمبئی
      4. کولکتہ
    30. --- Content provided by FirstRanker.com ---

    31. خط نستعلیق کمپیوٹر کس نے تیار کیا ؟
      1. ڈپٹی نذیر احمد
      2. سید مطلوب حسین اور مرزا جمیل احمد
      3. سرسید احمد خاں
      4. مولانا ابوالکلام آزاد
    32. --- Content provided by FirstRanker.com ---

    33. AutoCAD کس لیے استعمال ہوتا ہے ؟
      1. انجنیئر نگ اور تعمیراتی نقشے بنانے کے لیے۔
      2. موٹر گاڑی بنانے کے لیے۔
      3. ہوائی جہاز بنانے کے لیے
      4. بجلی بنانے کے لیے۔
    34. --- Content provided by FirstRanker.com ---

    35. دہلی میں ٹی وی کے دوسرے چینل کا ناز کب ہوا ؟
      1. 1985
      2. 1984
      3. 1986
      4. 1987
    36. --- Content provided by FirstRanker.com ---

    37. بھارت میں رنگین نشریات کلر ٹرانسمیشن کا آغاز کب ہوا ؟
      1. 1981 (15 اگست)
      2. 1982 (15 اگست)
      3. 1983 (15 اگست)
      4. 1984 (15 اگست)
    38. --- Content provided by FirstRanker.com ---

    39. کاغذ کی چھپائی کی شروعات کہاں ہوئی ؟
      1. بھارت
      2. جاپان
      3. چین
      4. انگلینڈ
    40. --- Content provided by FirstRanker.com ---



This download link is referred from the post: NIOS 10th Class (Secondary) Last 10 Years 2010-2020 Previous Question Papers || National Institute of Open Schooling

--- Content provided by FirstRanker.com ---