FirstRanker Logo

FirstRanker.com - FirstRanker's Choice is a hub of Question Papers & Study Materials for B-Tech, B.E, M-Tech, MCA, M.Sc, MBBS, BDS, MBA, B.Sc, Degree, B.Sc Nursing, B-Pharmacy, D-Pharmacy, MD, Medical, Dental, Engineering students. All services of FirstRanker.com are FREE

📱

Get the MBBS Question Bank Android App

Access previous years' papers, solved question papers, notes, and more on the go!

Install From Play Store

Download NIOS 10th Class Oct 2014 206 Urdu Question Paper

Download NIOS (National Institute of Open Schooling) Class 10 (Secondary) Oct 2014 206 Urdu Question Paper

This post was last modified on 22 January 2020

This download link is referred from the post: NIOS 10th Class (Secondary) Last 10 Years 2010-2020 Previous Question Papers || National Institute of Open Schooling


Firstranker's choice

Code No. 49/S/O/U

Set A

--- Content provided by FirstRanker.com ---

اس سوال نامہ میں 8 صفحات ہیں۔ نئے نصاب میں 19 سوالات ہیں۔

URDU

(اردو)

(206)

یہاں رول نمبر ہندسوں میں لکھئے ۔ رول نمبر الفاظ میں لکھئے ۔
امتحان کی تاریخ اور دن نگران امتحان کے دستخط
  1. طالب علم اپنے سوال نامے کے پہلے صفحہ پر اپنا رول نمبر ضرور لکھیں۔
  2. مہربانی کر کے اپنے سوال نامے کو جانچ لیں کہ تمام صفحات اور سوالات کی اتنی ہی تعداد ہے جتنی پہلے صفحہ کے سب سے اوپر چھپی ہے۔ اس بات کی بھی جانچ کر لیں کہ سوالات سیریز میں ہیں۔
  3. --- Content provided by FirstRanker.com ---

  4. طالب علم کو A, B, C اور D میں سے کوئی ایک جواب منتخب کرنا ہے اور الگ سے دیئے گئے نامے میں سچ جواب میں۔
  5. معروضی سوالات کے ساتھ ساتھ سبھی سوالات کے جواب دیئے گئے وقت کے اندر دینے ہیں ، معروضی سوالات کے لئے الگ سے وقت نہیں دیا جائے گا۔
  6. طالب علم جوابی کاپی میں رول نمبر کے علاوہ اگر کوئی پہچان کا نشان یا اور کوئی ہدایت لکھتا ہے تو اُسے امتحان سے خارج کر دیا جائے گا۔
  7. اپنی جوابی کاپی پر سوال نامے کےکوڈ نمبر S/O/U/49 کولکھے۔

[Contd...] 1

--- Content provided by FirstRanker.com ---


FirstRanker.com

Firstranker's choice

کل نمبر : 100

URDU

(اردو)

(206)

--- Content provided by FirstRanker.com ---

وقت : 3 گھنٹے

نوٹ : (1) سارے سوالات لازمی ہیں۔

(2) ہر سوال کے نمبرات اس کے سامنے دیئے گئے ہیں۔

  1. درج ذیل اشعار کی تشریح کیجئے ۔ اور شاعر کا نام بھی بتائیے
    - کوئی صورت نظر نہیں آتی

    --- Content provided by FirstRanker.com ---

    - کوئی امید بر نہیں آتی
    - ہستی اپنی حباب کی سی ہے یہ نمائش سراب کی سی ہے
    یا
    - تھا یہ نعرہ کہ محمد کانوا سا ہوں میں
    - چین کیا چیز ہے آرام کسے کہتے ہیں

    --- Content provided by FirstRanker.com ---

    - محمد کو پہچانو خالق کا شناسا ہوں میں
    - تیسرا دن ہے یہ گرمی میں کہ پیاسا ہوں میں
    - اس پہ شکوہ نہیں کچھ، صبر اسے کہتے ہیں
    - زخمی ہونے سے نہ مرنے سے ہراساں ہوں میں
  2. درج ذیل اقتباس کو غور سے یہ کبیر داس پڑھے لکھے نہیں تھے، باقاعده تربیت حاصل کی تھی ۔ ممکن ہے کہ ہندو دھرم ، تصوف اور اسلام کا علم انھیں پیرھی کی مجلسوں اور محبتوں سے حاصل ہوا ہو۔ وہ ایک سچے خدا پرست انسان تھے۔ انھیں مال و دولت کا لالچ تھا نہ جسمانی آرائش سے کوئی رغبت تھی۔ دنیا کی ساری آسائشیں ان کے سامنے ہیچ تھیں۔ کبیر داس نے عوام میں پھیلے ہوئے کئی بھرم توڑے۔ انھیں سنیاسوں ، بھگتوں اور صوفیوں کی سنگت پسند تھی۔ حاکموں ، دولت مندوں اور رسوم کے مارے ہوئے لوگوں سے انھیں کوئی غرض نہ تھی۔ مذہب کے ٹھیکے داروں ، پنڈتوں ، پروہتوں اور مولویوں سے وہ دور بھاگتے تھے۔ سے پڑھیے اور بیچے دیئے گئے سوالوں کے جواب داس لڑھے لکھے نہ تھے، نے
    1. یہ اقتباس کس سبق سے لیا گیا ہے اور اس کا مصنف کون ہے ؟
    2. --- Content provided by FirstRanker.com ---

    3. کبیر داس کے دو استادکون تھے ؟
    4. کبیر داس کیسے انسان تھے ؟
    5. وہ کن لوگوں سے دور بھاگتے تھے اور کیوں ؟

    یا

    --- Content provided by FirstRanker.com ---

    برس کی آخیر رات کو ایک بڑھا اپنے اندھیرے گھر میں اکیلا بیٹھا ہے۔ رات بھی ڈراونی اور اندھیری ہے۔ گھٹا چھا رہی ہے۔ بجلی تڑپ تڑپ کر کڑکتی ہے۔ آندھی بڑے زور سے چلتی ہے۔ دل کا نپتا ہے اور دم گھبراتا ہے۔ بڑھا نہایت غمگین ہے مگر اس کا غم نہ اندھیرے گھر پر ہے ندا کیلے پن پر اور نہ اندھیری رات اور نہ بجلی کی کڑک اور آندھی کی گونج پر اور نہ برس کی آخیر رات پر۔ وہ اپنے پچھلے زمانے کو یاد کرتا ہے۔ اور جتنا زیادہ یاد آتا ہے، اتناہی غم بڑھتا ہے۔ ہاتھوں سے ڈھکے ہوئے منہ پر آنکھوں سے آنسو بھی بہے چلے جاتے ہیں۔
    1. یہ اقتباس کس سبق سے لیا گیا ہے اور اس کا مصنف کون ہے ؟
    2. اندھیری رات کے جو مناظر پیش کیے گیے ہیں انھیں اپنے الفاظ میں لکھیے ۔
    3. بڑھا کس بات پر غمگین ہے ؟
    4. بڑھے کی گھبراہٹ کس بات سے ظاہر ہورہی ہے ؟
  3. --- Content provided by FirstRanker.com ---

  4. غزل کی تعریف لکھیے اور بتائیے کہ مقطع کسے کہتے ہیں۔ مثال بھی دیجے ۔
    یا
    مرجھنے کی تعریف لکھیے اور اس کے اجزائے ترکیبی کے نام لکھیے ۔
  5. ڈرامے کی تعریف لکھیے اور دو مشہور ڈرامہ نگاروں کے نام لکھے۔
    یا

    --- Content provided by FirstRanker.com ---

    افسانے کی تعریف لکھیے اور دو مشہور افسانہ نگاروں کے نام لکھیے ۔
  6. درج ذیل میں سے کسی ایک عنوان پر مضمون لکھیے ۔
    1. اگر میں فلم ایکٹر ہوتا / ہوتی
    2. چیڑیا گھر کی سیر
    3. عورتوں کی حفاظت کا مسئلہ اور اس کا حل
    4. تعلیم کا حق
    5. --- Content provided by FirstRanker.com ---

  7. آپ گھومنے کے لیے کشمیر جانا چاہتے ہیں ۔ آپ کا دوست کشمیر میں رہتا ہے۔ اپنے دوست کو خط لکھ کر اسے اطلاع دیجے کہ آپ کشمیر آ رہے ہیں اور اس کے گھر پر ٹھہریں گے۔
    یا
    اپنے علاقے کے ہیلتھ آفیسر کو درخواست لکھ کر علاقے میں پھیلی ہوئی گندگی اور اس سے ہونے والے نقصانات کے بارے میں بتا کر ان سے صفائی کرانے کی گزارش کیجئے ۔
  8. کمپیوٹر کی اقسام اور استعمال پر ایک نوٹ لکھیے ۔

    --- Content provided by FirstRanker.com ---

    یا
    کھیل کے میدان میں ٹی وی کی کیا اہمیت ہے ؟
  9. میرتقی میر کی شاعری کی خصوصیات لکھیے ۔
    یا
    حالی کے کلام کی خصوصیات لکھیے ۔
  10. --- Content provided by FirstRanker.com ---

  11. نظم ”اے شریف انسانو! میں شاعر نے جنگ کو ایک مسئلہ کیوں کہا ہے ؟
  12. نظم کشمیر میں کشمیر کی خوب صورتی کا نقشہ کس طرح کھینچا ہے ؟
    نظم ” دور دیس وگن کے حسن کی تعریف کس طرح کی ہے ؟ رات کا منظر شاعر نے کس طرح کھینچا ہے ؟
  13. صالحہ عابد حسین کی افسانہ نگاری کی خصوصیات لکھیے ۔
    یا

    --- Content provided by FirstRanker.com ---

    غالب کے خطوط پر ایک نوٹ لکھیے ۔
  14. سبق گزرا ہوا زمانہ میں سرسید نے قوم کے نوجوانوں کو کیا پیغام دیا ہے ؟
    مثنوی چاندنی رات کا خلاصہ لکھئے ۔
  15. سبق ”عید گاہ میں امینہ کے کردار پر ایک نوٹ لکھیے ۔
  16. کبیر کا پیغام کیا تھا ؟ اپنے الفاظ میں لکھیے ۔
  17. --- Content provided by FirstRanker.com ---

  18. درج ذیل کے محاوروں کو اپنے جملوں میں استعمال کیجئے :
    بال بیکا نہ ہونا ایڑی چوٹی کا زور لگانا۔ -
  19. اسم نکرہ اور اسم معرفہ کی تعریف مثالوں کے ساتھ کیجئے۔
  20. تشبیہ کی تعریف کیجئے اور مثال بھی دیجے ۔
  21. صنعت تضاد کی تعریف کیجئے اور مثال کے لئے ایک شعر لکھئے ۔
  22. --- Content provided by FirstRanker.com ---

  23. ذیل میں ایک سوال کے چار جواب دیئے گئے ہیں۔ درست جواب چن کر اپنی کاپی میں لکھیے ۔
    1. بوڑھے کے ماں باپ، بھائی بہن اور دوست اس سے کیا کہتے تھے ؟
      (A) اب بھی وقت ہے
      (B) ہائے بیٹا! وقت گزر گیا۔
      (C) وقت سب سے بڑی دولت ہے
      (D) گیا وقت پھر ہاتھ آتا نہیں
    2. --- Content provided by FirstRanker.com ---

    3. حامد نے چمٹا کیوں خریدا ؟
      (A) اس کی دادی نے اس سے چمٹا لانے کو کہا تھا
      (B) اسے دوستوں کو بتانا تھا کہ اس نے مضبوط کھلونا خریدا ہے
      (C) اس کی دادی کے ہاتھ روٹی پکاتے وقت جل جاتے تھے
      (D) وہ بے وقوف تھا
    4. --- Content provided by FirstRanker.com ---

    5. ہندوستان کے آریہ اور ایران کے آریہ کو ایک دوسرے کو سمجھنے میں دیر نہیں لگی کیونکہ :
      (A) وہ ایک دوسرے سے محبت کرتے تھے
      (B) وہ ایک دوسرے کہ رشتہ دار تھے
      (C) وہ ایک زبان بولتے تھے
      (D) وہ دونوں ایک ہی نسل کے تھے
    6. --- Content provided by FirstRanker.com ---

    7. پگڑی اتارنے والا کون ہے ؟
      (A) جسے شیخ سے مارا گیا
      (B) جو اپنی جان نثار کرتا ہے
      (C) جس کی پگڑی اتاری گئی
      (D) پگڑی بھی آدمی کی اتارے ہے آدمی
    8. --- Content provided by FirstRanker.com ---

    9. کوئی صورت نظر نہیں آتی
      کوئی امید بر نہیں آتی
      اس شعر کا بنیادی تصور کیا ہے ؟
      (A) امید کا ذکر
      (B) زندگی کی محرومی

      --- Content provided by FirstRanker.com ---

      (C) صورت کا بیان
      (D) زندگی کی خوشی
    10. دل مضطر کے معنی کیا ہیں ؟
      (A) بے قرار دل
      (B) خواہش مند دل

      --- Content provided by FirstRanker.com ---

      (C) جس دل میں کوئی آرزو نہ ہو
      (D) بے درد دل
    11. دل مضطر سے پوچھ اے رونق بزم میں خود آیا نہیں لایا گیا ہوں
      رونق بزم اس شعر میں کسی روپ میں استعمال ہوتا ہے ؟
      (A) استعارہ

      --- Content provided by FirstRanker.com ---

      (B) تشبیہ
      (C) اضافت
      (D) کتاب
    12. ضمیر کسے کہتے ہیں ؟
      (A) کسی چیز کے نام کو

      --- Content provided by FirstRanker.com ---

      (B) کسی جگہ کے نام کو
      (C) کسی کتاب کے نام کو
      (D) اسم کی جگہ استعمال ہونے والے لفظ کو
    13. افراد جمع ہے :
      (A) ایک شعر کی

      --- Content provided by FirstRanker.com ---

      (B) فہرست کی
      (C) امیر کی
      (D) فرد کی
    14. اجی مرغی اذان دیتی بھلی نہ لگے ہے کیا ہے ؟
      (A) تشبیه

      --- Content provided by FirstRanker.com ---

      (B) استعاره
      (C) محاوره
      (D) کہاوت
    15. غالب کے کشتی نوح میں رہنے کا مطلب ہے :
      (A) غالب کشتی نوح نام کے جہاز پر تین مہینے تک سوار رہے۔

      --- Content provided by FirstRanker.com ---

      (B) غالب نوح کی کشتی نام کی کتاب تین مہینے تک پڑھتے رہے۔
      (C) نوح کی کشتی تین مہینے تک پانی پر تیرتی رہی تھی ۔
      (D) غالب کو اپنا ٹپکتا ہوا مکان نوح کی کشتی جیسا لگتا ہے، جس میں انھیں تین مہینے گزارنے پڑے۔
    16. غزل کے سب سے اچھے شعر کو کیا کہتے ہیں ؟
      (A) مطلع

      --- Content provided by FirstRanker.com ---

      (B) مقطع
      (C) شاه بیت
      (D) مطلع ثانی
    17. ہستی اپنی حباب کی سی ہے اس مصرعے میں کس کو کس سے تشبیہ دی گئی ہے ؟
      (A) ہستی کو حباب سے

      --- Content provided by FirstRanker.com ---

      (B) حباب کو ہستی سے
      (C) نمائش کو زندگی سے
      (D) نمائش کو سراب سے
    18. سہل تمتع سے کیا مراد ہے ؟
      (A) شعر سادہ ہو

      --- Content provided by FirstRanker.com ---

      (B) شعر معنی خیز ہو
      (C) شعر میں جدت ہو
      (D) شعر ساده، چھوٹی بحر کا اور خیال انگیز ہو اور اس کی نشر کرنا آسان ہو
    19. مترادف الفاظ سے کیا مراد ہے ؟
      (A) دو لفظ ہوں مگر معنی کے اعتبار سے تقریباً ایک ہوں

      --- Content provided by FirstRanker.com ---

      (B) دو لفظ معنی کے اعتبار سے ایک دوسرے کی ضد ہوں
      (C) دو لفظ ایک سے زیادہ معنی رکھتے ہوں
      (D) دو لفظ املا کے اعتبار سے ایک جیسے ہوں
    20. مرکب لفظ کی تعریف کیا ہے ؟
      (A) جب دو با معنی لفظ ایک جگہ آکر اپنا مفہوم پیدا کریں

      --- Content provided by FirstRanker.com ---

      (B) جب تین الگ الگ لفظ مل کر کوئی لفظ بنا ئیں
      (C) جب کسی لفظ کے ساتھ دوسرا لفظ ملایا جائے
      (D) ان میں سے کوئی نہیں
    21. نظم ایک آرزو کے ذریعے شاعر محمد اقبال نے :
      (A) رونے کا پیغام دیا ہے

      --- Content provided by FirstRanker.com ---

      (B) مایوسی کا پیغام دیا ہے
      (C) ترک دنیا کی تعلیم دی ہے
      (D) غافل لوگوں کو جگانا چاہا ہے
    22. ظلمت و نور میں کچھ بھی نہ محبت کو ملا
      آج تک ایک دھند لکے کا سماں ہے کہ جو تھا

      --- Content provided by FirstRanker.com ---

      اس شعر میں ظلمت و نور کو کس طور پر استعمال کیا گیا ہے ؟
      (A) تشبیه
      (B) مترادف
      (C) متضاد
      (D) استعاره
    23. --- Content provided by FirstRanker.com ---

    24. پہلا کمپیوٹر کس سن میں بنایا گیا ؟
      (A) 1938ء
      (B) 1946ء
      (C) 1948ء
      (D) کوئی بھی نہیں
    25. --- Content provided by FirstRanker.com ---

    26. ماس میڈیا کی کتنی قسمیں ہیں ؟
      (A) دو
      (B) چار
      (C) پانچ
      (D) چھ
    27. --- Content provided by FirstRanker.com ---

FirstRanker.com



--- Content provided by FirstRanker.com ---

This download link is referred from the post: NIOS 10th Class (Secondary) Last 10 Years 2010-2020 Previous Question Papers || National Institute of Open Schooling